Author: ویب ڈسک

بجٹ 2026 سے پہلے بڑا اعلان، دودھ پر ٹیکس کم کرنے کی تیاری

بجٹ 2026 سے پہلے بڑا اعلان، دودھ پر ٹیکس کم کرنے کی تیاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے وزارتِ خزانہ کے ٹیکس پالیسی یونٹ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو آئندہ بجٹ میں دودھ پر سیلز ٹیکس کم کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ تجویز ٹیکسیشن کے متبادل اقدامات اور…

مئی 4, 2026
ریڈ زون میں بڑا ایکشن، ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو خالی کرانے کا حکم

ریڈ زون میں بڑا ایکشن، ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو خالی کرانے کا حکم

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوموار کو بی این پی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے سی ڈی اے کی جانب سے آٹھ مارچ 2023 کو جاری کردہ لیز منسوخی کے آرڈر کو قانونی قرار دے دیا۔ جبکہ بی این پی…

مئی 4, 2026
جوئے بنگلہ کا نعرہ : الیکشن میں تاریخی دھاندلی پر کیا مغربی بنگال بھارت سے الگ ہوجائے گا؟

جوئے بنگلہ کا نعرہ : الیکشن میں تاریخی دھاندلی پر کیا مغربی بنگال بھارت سے الگ ہوجائے گا؟

 تحریر: وجیہ احمد صدیقی مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات نے بھارت کی جمہوریت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ کلکتہ کی سڑکوں پر ممتابینرجی کے حامی “جوئے بنگلہ” کے نعرے لگا رہے ہیں اورالیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔جبکہ الیکشن کمیشن آف انڈیا پر ایک کروڑ دس لاکھ…

مئی 4, 2026
کولمبیا میں مونسٹر ٹرک حادثہ، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کولمبیا میں مونسٹر ٹرک حادثہ، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کولمبیا میں ایک موٹر اسپورٹس ایونٹ کے دوران مونسٹر ٹرک تماشائیوں پر چڑھ دوڑا، جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ حکام نے حفاظتی انتظامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ سوشل میڈیا ویڈیوز میں خوف و ہراس کے مناظر دیکھے گئے۔

مئی 4, 2026
گیم اسٹاپ کی ای بے خریدنے کے لیے 56 ارب ڈالر کی حیران کن پیشکش

گیم اسٹاپ کی ای بے خریدنے کے لیے 56 ارب ڈالر کی حیران کن پیشکش

گیم اسٹاپ نے ای بے کو تقریباً 56 ارب ڈالر میں خریدنے کی پیشکش کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سودا انتہائی بڑا اور مشکل تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ ای بے کی مارکیٹ ویلیو گیم اسٹاپ سے کہیں زیادہ ہے۔ اس خبر نے سرمایہ کاروں کو حیران…

مئی 4, 2026
ٹرمپ کی ایران کو کھلی دھمکی،صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے

ٹرمپ کی ایران کو کھلی دھمکی،صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے

نیویارک( نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو صفحہ ہستی سے مٹادیں گے، امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا تو ایران کو ختم کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذکرات کے لیے ایران ٹھنڈا پڑ گیا ہے، پہلے…

مئی 4, 2026
دنیا کے ممکنہ طور پر معمر ترین کتے کو نیا گھر مل گیا

دنیا کے ممکنہ طور پر معمر ترین کتے کو نیا گھر مل گیا

دنیا کے معمر ترین کتوں میں شمار کیے جانے والے ایک کتے کو اپنے مالک کی وفات کے بعد نیا گھر مل گیا ہے۔ دیکھ بھال کرنے والوں کے مطابق کتا اپنی عمر کے باوجود نسبتاً بہتر حالت میں ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس کی دیکھ بھال اور…

مئی 4, 2026
کراچی: میڈ ان پاکستان کا دبئی یا ہانگ کانگ بن سکتا ہے ؟

کراچی: میڈ ان پاکستان کا دبئی یا ہانگ کانگ بن سکتا ہے ؟

تحریر: وجیہ احمد صدیقی پاکستان کا معاشی مرکز، کراچی، اس وقت ایک عجیب و غریب پوزیشن میں ہے۔ شہر ملک کی 80 فیصد کاروباری اور صنعتی پیداواری سرگرمیوں کا مرکز ہے ۔ ملک بھر کے کم از کم 65 فیصد ٹیکس کی وصولی یہاں سے ہوتی ہے ۔ لیکن اس…

مئی 3, 2026
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا حیران کن نمبر سامنے آگیا

دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا حیران کن نمبر سامنے آگیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست سامنے آ گئی ہے جس میں پاکستان کا حیرت انگیز نمبر ہے ۔عالمی ادارے Henley Passport Index کی تازہ درجہ بندی کے مطابق دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں سنگاپور…

مئی 3, 2026
امریکہ کی وارننگ، ایران کو ادائیگی کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں

امریکہ کی وارننگ، ایران کو ادائیگی کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں

اسلام آباد:  امریکہ نے عالمی شپنگ کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کے لیے ایران کو ادائیگی کریں گی تو انہیں پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کے آفس آف فارن ایسٹس کنٹرول (او ایف اے…

مئی 3, 2026