کولمبیا میں مونسٹر ٹرک حادثہ، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کولمبیا میں ایک موٹر اسپورٹس ایونٹ کے دوران مونسٹر ٹرک تماشائیوں پر چڑھ دوڑا، جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ حکام نے حفاظتی انتظامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ سوشل میڈیا ویڈیوز میں خوف و ہراس کے مناظر دیکھے گئے۔

خبر شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *