پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے نیا قانونی فریم ورک تیار، 4 کروڑ صارفین ریگولیشن کے دائرے میں آئیں گے
اسلام آباد: پاکستان میں بلاک چین ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیشِ نظر ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے باقاعدہ قانونی ڈھانچہ (ریگولیٹری فریم ورک) تیار کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اعلان وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی اے آر اے) کے چیئرمین بلال بن…
مئی 3, 2026