پاکستان
اسحاق ڈار نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ یہ گفتگو حالیہ دنوں میں مشرق وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں ہوئی۔ دفتر خارجہ کے…
مارچ 7, 2026