Author: ویب ڈسک

حکومت نے بجلی کمپنیوں کی فروخت شروع کر دی

حکومت نے بجلی کمپنیوں کی فروخت شروع کر دی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) حکومت نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے وسیع تر ایجنڈے کے تحت بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)، گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) اور اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)، کی نجکاری کے لیے مقامی اور غیرملکی سرمایہ…

مئی 19, 2026
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بند کر دی بھارتی ایئرلائنز کو بڑا جھٹکا

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بند کر دی بھارتی ایئرلائنز کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں، بھارتی ایئر لائنز اور آپریٹرز بشمول فوجی پروازوں کے لیے بند رہیں گی، جیسا کہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ( پی اے اے) کی طرف سے جاری کردہ نئے نوٹم میں بتایا گیا ہے۔ نوٹفیکیشن کے مطابق یہ پابندی اب 24…

مئی 19, 2026
گندم ذخائر پر وزیر غذائی تحفظ کا بیان، بحران کی خبریں بے بنیاد

گندم ذخائر پر وزیر غذائی تحفظ کا بیان، بحران کی خبریں بے بنیاد

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں وافر ذخائر موجود ہیں گندم درآمد کرنے کی ضرورت نہیں انہوں نے منگل کو نیشنل ویٹ اوورسائٹ کمیٹی کے 12ویں اعلیٰ سطحی اجلاس کی…

مئی 19, 2026
پاکستان میں کتوں کے مالکان کیلئے بری خبر

پاکستان میں کتوں کے مالکان کیلئے بری خبر

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاکستانمیپالتو کتوں اور دیگر جانوروں کی دیکھ بھال میں غفلت برتنے والے مالکان کے خلاف سخت قانونی شکنجہ تیارکر لیا گیا، سینیٹ سے منظور شدہ بل کے ذریعے جانوروں کی دیکھ بھال میں لاپرواہی سے کسی شہری کو نقصان پہنچنا ناقابلِ ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے۔…

مئی 19, 2026
سان ڈیاگو اسلامک سینٹر پر نوعمر دہشت گردوں کا حملہ، تین نمازی شہید

سان ڈیاگو اسلامک سینٹر پر نوعمر دہشت گردوں کا حملہ، تین نمازی شہید

  پاک وطن رپورٹ سان ڈیاگو، کیلیفورنیا — 19 مئی 2026 عید الاضحیٰ سے صرف ایک ہفتہ قبل، کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں پیر 18 مئی 2026 کی صبح کلیئر مونٹ کے علاقے میں واقع سان ڈیاگو کاؤنٹی کی سب سے بڑی مسجد، اسلامک سینٹر آف سان ڈیاگو پر…

مئی 19, 2026
تھائی لینڈ میں ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت

تھائی لینڈ میں ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت

سائنس دانوں نے تھائی لینڈ میں ایک تالاب کے قریب ملنے والی ہڈیوں پر کئی سال تک تحقیق کے بعد ڈائنوسار کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ایک دیوہیکل سبزی خور ڈائنوسار تھا جس کی گردن اور دم بہت لمبی تھی۔

مئی 16, 2026
بھارت میں چار سال بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

بھارت میں چار سال بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

بھارت کی سرکاری تیل کمپنیوں نے چار سال بعد پہلی مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً تین فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ہونے والے مالی نقصانات پورے کرنے کے لیے کیا گیا…

مئی 16, 2026
بھارت، ایران اور چابہار کا نیا کھیل

بھارت، ایران اور چابہار کا نیا کھیل

عباس عراقچی کی دہلی آمد تحریر:وجیہ احمد صدیقی ایران نے بھارت کو پھر کیوں یاد کیا، اور کیا چابہار کی واپسی اصل میں نئی دہلی کی مجبوری ہے؟ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی نئی دہلی آمد اور بھارتی قیادت سے ان کی ملاقاتیں محض سفارتی تعلقات کی ایک…

مئی 16, 2026
میرپور آزاد کشمیر کی شبانہ محمود برطانیہ کی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل

میرپور آزاد کشمیر کی شبانہ محمود برطانیہ کی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل

پاک وطن ریسرچ رپورٹ: شبانہ محمود پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان جو اب وزیراعظم کے منصب کی دوڑ میں نمایاں نام بن گئی ہیں۔ پاکستانی نژاد، شبانہ محمود برمنگھم میں پیدا ہوئیں، آکسفورڈ سے تعلیم حاصل کی اور لیبر پارٹی کی سینئر رہنما بن گئیں شبانہ کو آج برطانیہ کی…

مئی 16, 2026
آبنائے ہرمز کھولنے میں چین مدد کرے گا؟ ٹرمپ کے حیران کن دعوے سامنے آگئے

آبنائے ہرمز کھولنے میں چین مدد کرے گا؟ ٹرمپ کے حیران کن دعوے سامنے آگئے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں ٹیرف پر کوئی بات نہیں ہوئی تاہم اب تک کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا، اور چینی وزارتِ خارجہ نے جمعہ کی دوپہر ان سوالات پر ٹرمپ کے بیانات کی…

مئی 16, 2026