بھارت میں چار سال بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

بھارت کی سرکاری تیل کمپنیوں نے چار سال بعد پہلی مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً تین فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ہونے والے مالی نقصانات پورے کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

خبر شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *