فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے پاکستان میں کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمان کے ہمراہ جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات…
جولائی 29, 2026