Tag: Pakwatantv#

حوثیوں کے حملے اورامریکی دھمکیاں،عالمی منڈی میں زلزلہ،تیل100ڈالرسے تجاوز

حوثیوں کے حملے اورامریکی دھمکیاں،عالمی منڈی میں زلزلہ،تیل100ڈالرسے تجاوز

اسلام آباد( ویب ڈیسک) حوثیوں کے حملوں اور امریکی دھمکیوں نے عالمی منڈی کو ہلا دیا۔مشرقِ وسطیٰ میں ایران، امریکا اور حوثیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق سعودی…

جولائی 23, 2026
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےسعودی عرب سے سول جوہری معاہدے پر نئی شرط عائد کر دی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےسعودی عرب سے سول جوہری معاہدے پر نئی شرط عائد کر دی

نیویارک (نمائندہ خصوصی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ امریکہ کے طے پانے والے سول جوہری معاہدے پر نئی شرط عائد کردی ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ سعودی عرب کی ابراہمی معاہدوں میں شمولیت سے مشروط ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا…

جولائی 23, 2026
ایران کی ٹرمپ کو جوابی آپریشن کی دھمکی

ایران کی ٹرمپ کو جوابی آپریشن کی دھمکی

تہران( ویب ڈیسک) ایران نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے اپنے حملے نہ روکے تو ایسا جواب دینگے کہ امریکہ میں سوگ منایا جائے گا ایران نے امریکا کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے باوجود ایران نہ صرف…

جولائی 22, 2026
ٹرمپ کی ایران کے پلوں اور بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی

ٹرمپ کی ایران کے پلوں اور بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی

نیویارک(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایک بار پھر ایران کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جب بھی تہران کسی بحری جہاز کوٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں کہا، ”جب بھی اسلامی جمہوریہ ایران آبنائے ہرمز میں…

جولائی 22, 2026
حکومت،پیٹرول پمپس مالکان مذاکرات کامیاب ،ہڑتال نہ کرنے کا اعلان

حکومت،پیٹرول پمپس مالکان مذاکرات کامیاب ،ہڑتال نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) آل پاکستان پٹرولیم پمپ اونرز ایسوسی ایشن (اے پی پی پی او اے) نے حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ملک گیر ہڑتال دو ہفتوں کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پٹرولیم علی پرویز ملک…

جولائی 22, 2026
سعودی عرب کے خلاف یمنی حوثی باغیوں کابحری ناکہ بندی کا اعلان

سعودی عرب کے خلاف یمنی حوثی باغیوں کابحری ناکہ بندی کا اعلان

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے خلاف یمنی حوثی باغیوں نے فوری طور پر بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ گروپ کے عسکری ترجمان نے ایک ٹیلی ویژن خطاب میں اس فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا۔ حوثیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ مجرم سعودی دشمن…

جولائی 20, 2026
لیدر انڈسٹری  نےٹیکسز،خام مال پر ڈیوٹیز پرتحفظات ظاہر کردئیے

لیدر انڈسٹری نےٹیکسز،خام مال پر ڈیوٹیز پرتحفظات ظاہر کردئیے

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) چمڑے کی صنعت کے نمائندوں نے وفاقی حکومت سے پیداواری لاگت میں اضافے، متعدد ٹیکسز، درآمدی مالیات کی بلند شرح اور خام مال پر ڈیوٹیز کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا جو برآمدی مسابقت کو متاثر کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال…

مئی 15, 2026
ایران کے یہودی: حقیقت جو آپ کو سوچ میں ڈال دے

ایران کے یہودی: حقیقت جو آپ کو سوچ میں ڈال دے

*تحریر : وجیہ احمد صدیقی* مشرق وسطی میں اسرائیل کے بعد سب سے زیادہ یہودی ایران میں رہتے ہیں ۔ایران میں رہنے والے چند ہزار یہودی آج بھی اس ملک کی سرزمین پر اپنی قدیم جڑوں کو تھامے ہوئے ہیں جہاں صدیوں سے ان کے آباؤ اجداد نے رہائش اختیار…

اپریل 16, 2026
صدر ٹرمپ کا لبنان اسرائیل میں جنگ بندی کا اعلان

صدر ٹرمپ کا لبنان اسرائیل میں جنگ بندی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس جنگ بندی کا اطلاق امریکی وقت کے مطابق آج شام 5 بجے سے ہو گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اپنے سماجی پلیٹ فارم ’سوشل…

اپریل 16, 2026
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان کی حکومت نےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کیا ہے پٹرول کی قیمت میں 137.24 اور ڈیزل میں 184.49 روپے فی لٹر اضافہ کردیا ہے  پیٹرول کی قیمت بڑھا کر 458.40 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 520.35…

اپریل 3, 2026