Tag: #pakistannews

چین کا ویزا فری انٹری کا اعلان، کونسے ممالک شامل ہیں نام جانیے؟

چین کا ویزا فری انٹری کا اعلان، کونسے ممالک شامل ہیں نام جانیے؟

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے غیر ملکی مسافروں کی آمد و رفت کو مزید آسان بنانے کے لیے اپنی ویزا فری انٹری پالیسی کی توسیع اور بارڈر کنٹرول پر جدید ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی کے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔چین کی وزارتِ پبلک سیکیورٹی کے مطابق یہ نئے اقدامات…

جولائی 30, 2026
بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کو فارم 47 کی  پیداوار قرار دے دیا

بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کو فارم 47 کی پیداوار قرار دے دیا

مظفر آباد( نمائندہ پاک وطن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کو فارم 47 کی پیداوار قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ بچہ بچہ جانتا ہے، وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز فارم47 سے آئے ہیں، یہ جماعت نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار ہے۔…

جولائی 29, 2026
آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں ن لیگ نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں ن لیگ نے میدان مار لیا

میرپور( نمائندہ پاک وطن) آزادکشمیر انتخابات کے پہلا مرحلے میں ن لیگ نے میدان مارلیا، 9 نشستوں کے ساتھ ن لیگ نے یہ مرحلہ اپنے نام کر لیا جبکہ پیپلزپارٹی 4 نشستوں پر کامیابی سمیٹ سکی ،میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں کے مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول…

جولائی 28, 2026
عوام پر بوجھ، اشرافیہ کو ریلیف…ٹیکس کہاں جا رہا ہے؟

عوام پر بوجھ، اشرافیہ کو ریلیف…ٹیکس کہاں جا رہا ہے؟

تحریر: وجیہ احمد صدیقی گزشتہ دنوں ایک بار پھر حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق فی لیٹر قیمت میں چند روپے کا اضافہ کیا گیا، مگر یہ “چند روپے” عام آدمی کے لیے کسی بڑے دھچکے سے کم نہیں۔ پاکستان میں یہ اضافہ…

جولائی 27, 2026
نواز شریف کا کشمیر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ، ہسپتال اور موٹروے بنانے کا اعلان

نواز شریف کا کشمیر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ، ہسپتال اور موٹروے بنانے کا اعلان

میرپور( نمائندہ پاک وطن) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے لیے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام، اسپتالوں میں سٹی اسکین اور ایم آر آئی کی سہولت، اور لوہار گلی اور لیپا ویلی میں ٹنل بنانے کا اعلان کیا ہے۔مسلم…

جولائی 24, 2026
پاک ویسٹ انڈیز سیریزکا آغاز،ٹرافی کی رونمائی

پاک ویسٹ انڈیز سیریزکا آغاز،ٹرافی کی رونمائی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل سے تروبا میں کھیلا جائے گا۔سیریز کے آغاز سے قبل برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے کپتان…

جولائی 24, 2026
کرائے کی سیاست

کرائے کی سیاست

  تحریر: وجیہ احمد صدیقی ایک قصہ ہے کہ کسی قصبے میں ایک درخت کی لوگوں نے پوجا شروع کر دی۔ پھول، چادریں، چڑھاوے اور منتیں۔ کسی کی مراد پوری ہو جاتی، کسی کی نہیں ہوتی جس کی مراد نہیں پوری ہوتی تو وہ سمجھتا کہ چڑھاوے میں کوئی کمی…

جولائی 24, 2026
سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 15جوان، 1سرکاری افسر شہید۔ 12دہشتگرد جہنم واصل

سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 15جوان، 1سرکاری افسر شہید۔ 12دہشتگرد جہنم واصل

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مشترکہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 15 سکیورٹی اہلکار اور ایک سرکاری افسر شہید ہوگئے، جبکہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے…

جولائی 24, 2026
پاسداران انقلاب کی عرب شہریوں کو وارننگ

پاسداران انقلاب کی عرب شہریوں کو وارننگ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاسداران انقلاب نے انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ ان عرب شہریوں کو جن کے ممالک امریکی فوجیوں کا مرکز بنے ہیں، خبردار کیا جاتا ہے کہ امریکی خفیہ مراکز، کمانڈ سینٹروں اور رہائشگاہوں سے فوری طور پر 500 میٹر دور ہوجائیں تا کہ انہیں کوئی نقصان…

جولائی 24, 2026
پاکستان سنگل ونڈونے موبائل ایپ متعارف کرادی،گوگل پلے،ایپل سٹورپر دستیاب

پاکستان سنگل ونڈونے موبائل ایپ متعارف کرادی،گوگل پلے،ایپل سٹورپر دستیاب

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) نے سرحد پار تجارت سے متعلق خدمات تک ڈیجیٹل رسائی بہتر بنانے کے لیے اپنی موبائل ایپ لانچ کر دی ہے۔یہ ایپلی کیشن اب ایپل ایپ اسٹور اور گوگل پلے اسٹور دونوں پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے، اس…

جولائی 24, 2026