امریکی نائب صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کی خفیہ ملاقات
نیویارک( ویب ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیٹن یاہو کے درمیان منگل کی شام واشنگٹن میں ہونے والی ایک نجی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اپنے باہمی اختلافات پر کھل کر بات کی۔اسرائیلی اور امریکی حکام کے مطابق ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال،…
جولائی 31, 2026