Tag: Pakistan#

قیام امن کے لیے پنجاب بھر میں رینجرز طلب، دفعہ 144 نافذ

قیام امن کے لیے پنجاب بھر میں رینجرز طلب، دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پنجاب میں قیامِ امن کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا جبکہ صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارتِ داخلہ کو مراسلہ جاری کردیا ہے، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی میں رینجرز کے دستے 5 اکتوبر تک تعینات کرنے…

ستمبر 23, 2026
سعودی عرب کی تیل کی پیشکش سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی

سعودی عرب کی تیل کی پیشکش سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کی جانب سے عمان کے راستے مزید خام تیل کی شپمنٹس فراہم کرنے کی پیشکش کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی پیشکش کے بعد مشرق وسطیٰ میں سپلائی متاثر ہونے کے خدشات…

ستمبر 17, 2026
این سی سی آئی اے انکوائری، محمد رضوان نے سوال نامے کا جواب جمع کروا دیا

این سی سی آئی اے انکوائری، محمد رضوان نے سوال نامے کا جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) این سی سی آئی اے کے سوال نامہ پر قومی کرکٹر محمد رضوان نے جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا کہ آج تک نہیں بتایا گیا کہ مجھے کس آن لائین جوئے سے منسوب کیا جا رہا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اینٹی کرپشن یونٹ…

ستمبر 17, 2026
پرانے اینڈرائڈ فونز پر واٹس ایپ سروس 9 ستمبر تک ختم کرنے کا اعلان

پرانے اینڈرائڈ فونز پر واٹس ایپ سروس 9 ستمبر تک ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اگر آپ 10 یا 11 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں تو واٹس ایپ بند ہونے کا خدشہ ہے، میٹا نے پرانے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹمز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ 5 اور 5.1 سمیت اینڈرائیڈ 6…

ستمبر 8, 2026
مقبول گیت ” پسوڑی” نے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز کی نئی تاریخ رقم کر دی

مقبول گیت ” پسوڑی” نے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز کی نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی موسیقی کے مقبول گانے ’پسوڑی‘ نے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ علی سیٹھی اور شےگل کا یہ مقبول گانا ایک ارب ویوز کا ہندسہ عبور کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گیا ہے۔ ’پسوڑی‘ نےریلیز کے بعد نہ…

ستمبر 8, 2026
جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار عاقب جاوید کو قرار دے دیا

جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار عاقب جاوید کو قرار دے دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نےعاقب جاوید کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑعاقب جاوید ہیں۔ جیسن گلیسپی کا کہنا ہےکہ عاقب جاوید سلیکٹرز کے چیئرمین ہیں اور اپنی نوکری برقرار رکھے ہوئے ہیں، جبکہ میں…

ستمبر 8, 2026
نئے صوبوں کے حوالے سے جو بھی صورتحال بنے گی اس پر عمل ہو گا۔ خواجہ آصف

نئے صوبوں کے حوالے سے جو بھی صورتحال بنے گی اس پر عمل ہو گا۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی والے ایک پوزیشن لے رہے ہیں اور اپنی رائے کا اظہار کرنا اُن کا حق ہے لیکن صوبوں کے حوالے سے جو بھی صورتحال بنے گی اُس پر عمل ہو گا اور…

ستمبر 7, 2026
کراچی: فیکٹری میں آتشزدگی، فائر برگیڈ آگ پر قابو پانے میں مصروف

کراچی: فیکٹری میں آتشزدگی، فائر برگیڈ آگ پر قابو پانے میں مصروف

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے قریب فیکٹری میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا،فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا ہے۔ فائر بریگیڈ کےمطابق آگ استعمال شدہ کپڑوں کی فیکٹری میں لگی، جس پر قابو پانے کے…

ستمبر 7, 2026
آئمہ بیگ کی اپنے شوہر زین احمد سے طلاق کی افواہیں

آئمہ بیگ کی اپنے شوہر زین احمد سے طلاق کی افواہیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گلوکارہ آئمہ بیگ کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی پوسٹ کے کیپشن میں “سنگل” لکھنے کے بعد ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک تقریب کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ…

ستمبر 4, 2026
روہت شرما اور ویرات کوہلی کی ریٹائرمنٹ کی خبر سامنے آ گئی

روہت شرما اور ویرات کوہلی کی ریٹائرمنٹ کی خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے آئندہ اجلاس میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلیکشن کمیٹی…

ستمبر 4, 2026