Tag: Pakistan#

معروف جاپانی فنکارہ یایوئی کوساما 97 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

معروف جاپانی فنکارہ یایوئی کوساما 97 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف ترین جاپانی فنکارہ یایوئی کوساما 97 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ ان کی کمپنی نے جمعرات کو ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 14 اگست کو وفات پا گئی تھیں، جس کے بعد دنیا بھر سے ان کے لیے تعزیتی…

اگست 28, 2026
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں 27.71 فیصد تک بڑی کمی کردی، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6.81 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی…

اگست 28, 2026
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز پر آؤٹ

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز پر آؤٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ میں انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 290رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش ٹیم پہلی اننگزمیں 290رنز پرآؤٹ ہوگئی۔ جیمی اسمتھ 61، جورڈن کوکس 55 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے محمدعباس نے…

اگست 28, 2026
بلوچستتان میں گیس فراہمی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور گیس کی قیمتوں میں نظر ثانی پر غور۔ علی پرویز

بلوچستتان میں گیس فراہمی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور گیس کی قیمتوں میں نظر ثانی پر غور۔ علی پرویز

کراچی (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز نے گیس سبسڈی کے موجودہ نظام اور قیمتوں کے سلیب پر نظرثانی ضروری قرار دے دی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی پائیداری مضبوط بنانے اور انتظامی چیلنجز دور کرنے کی ہدایت کر دی اور کہا کہ بلوچستان میں گیس فراہمی کے مسائل…

اگست 27, 2026
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کی بطور کپتان واپسی

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کی بطور کپتان واپسی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کا آغاز لارڈز کے تاریخی میدان میں ہوگیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی لارڈز ٹیسٹ میں واپسی ہوئی ہے، جبکہ…

اگست 27, 2026
محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے لیے نامزد کر دیا

محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے لیے نامزد کر دیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے انتخابات میں ہارکر مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے منصب کیلئے نامزد کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن)…

اگست 27, 2026
کویت پاکستان کا دو طرفہ دفاعی معاہدہ کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

کویت پاکستان کا دو طرفہ دفاعی معاہدہ کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے کویتی وفد نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے…

اگست 27, 2026
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں قومی سیرت کانفرنس کا انعقاد

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں قومی سیرت کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے زیر اہتمام قومی سیرت کانفرنس اور رحمتُ للعالمین اتھارٹی کے اشتراک سے پہلی سالانہ نیشنل پریس کلب میں محفلِ حمد و نعت اور سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار…

اگست 27, 2026
بلوچستان کی نو خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں شامل، سروں کی قیمت مقرر

بلوچستان کی نو خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں شامل، سروں کی قیمت مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بلوچستان میں گوادر سے تعلق رکھنے والی نو خواتین کو انتہائی مطلوب قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے انعام مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مطلوب افراد کی فہرستیں اخبارات میں بھی شائع کی جاتی تھیں لیکن اس بار یہ…

اگست 27, 2026
51سالہ شلپا شیٹی کی فٹنس کا راز! اداکارہ نے بتا دیا

51سالہ شلپا شیٹی کی فٹنس کا راز! اداکارہ نے بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکارہ شلپا شیٹی نہ صرف اپنی اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں بلکہ ان کی شخصیت کا ایک اہم پہلو ان کی فِٹنس سے محبت بھی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شلپا شیٹی نے بتایا…

اگست 25, 2026