Tag: Pakistan#

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحادکا 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحادکا 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ سیکٹر پر بڑھتے ہوئے مالی بوجھ، ڈیزل کی قیمتوں میں بار بار اضافے، ٹول ٹیکس، ودہولڈنگ ٹیکس اور دیگر حکومتی پالیسیوں کے خلاف 8 اگست 2026 (ہفتہ) سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان…

اگست 4, 2026
امریکی ویزہ مشکل، 20 ہزار ڈالر زیرِ ضمانت کی شرط

امریکی ویزہ مشکل، 20 ہزار ڈالر زیرِ ضمانت کی شرط

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) امریکہ نے وزٹ ویزا حاصل کرنے والے بعض غیر ملکی شہریوں کے لیے 20 ہزار ڈالر تک کی ضمانتی رقم (بانڈ) جمع کرانے کی شرط مستقل بنیادوں پر نافذ کر دی ہے تاہم پاکستان ان 50 ممالک کی فہرست میں شامل نہیں ہے جن پر اس…

اگست 4, 2026
پاکستان، ایران کا دوطرفہ تجارت کو 10 عرب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ

پاکستان، ایران کا دوطرفہ تجارت کو 10 عرب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان اور ایران نے منگل کو طویل عرصے سے زیر التوا آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر مذاکرات کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ایران کے وزیر صنعت، کان کنی و تجارت ڈاکٹر محمد اتابک نے دوطرفہ…

اگست 4, 2026
نیشنل پریس کلب اور فاطمہ الزہراء میڈیکل سینٹر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

نیشنل پریس کلب اور فاطمہ الزہراء میڈیکل سینٹر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

معاہدے کے تحت این پی سی ممبران اور سٹاف کو فیس میں خصوصی رعایت فراہم کی جائیگیاسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور فاطمہ الزہراء میڈیکل سینٹر کے درمیان صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو معیاری اور رعایتی طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی…

اگست 4, 2026
امریکہ کا دنیا بھر میں اپنے سفارتی نیٹ ورک محدود کرنے کا فیصلہ

امریکہ کا دنیا بھر میں اپنے سفارتی نیٹ ورک محدود کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ خارجہ نے کانگریس کو مطلع کیا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اپنے سفارتی نیٹ ورک کو محدود کرتے ہوئے پانچ بیرونی مشنز بند کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ اقدام امریکا کی عالمی سفارتی موجودگی میں کمی کی ایک نایاب مثال قرار دیا…

اگست 4, 2026
لیز تنازعہ حل، بلوچستان میں 200 ملین ڈالر کی معدنی سرمایہ کاری میں رکاوٹ دور۔

لیز تنازعہ حل، بلوچستان میں 200 ملین ڈالر کی معدنی سرمایہ کاری میں رکاوٹ دور۔

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نے خضدار بلوچستان میں بی رائٹ لیڈ زنک (بی ایل زیڈ) پروجیکٹ سے جڑے دیرینہ مسائل کے حل میں کامیابی سے سہولت کاری فراہم کی ہے، جس سے 200 ملین ڈالر کی حکمتِ عملی سے اہم سرمایہ کاری…

اگست 4, 2026
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا نائب وزیراعظم اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی سے گزشتہ سال کی بنائی گئی چینی کو فوری بر آمد کرنے کا مطالبہ

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا نائب وزیراعظم اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی سے گزشتہ سال کی بنائی گئی چینی کو فوری بر آمد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے نائب وزیرِ اعظم اور وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی کو خطوط ارسال کیے ہیں جن میں حکومت کی جانب سے گذشتہ کرشنگ سیزن کی بنائی گئی فالتو چینی کو فوری برآمد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خطوط کے مندرجات کے مطابق…

اگست 3, 2026
صوبہ ہزارہ کا قیام، ہزارہ کی عوام کا دیرینہ، آئینی، جمہوری مطالبہ ہے۔ سردار محمد یوسف

صوبہ ہزارہ کا قیام، ہزارہ کی عوام کا دیرینہ، آئینی، جمہوری مطالبہ ہے۔ سردار محمد یوسف

صوبہ ہزارہ کا قیام وقت کی اہم ضرورت، آئینی عمل شروع کیاجائے، سردار محمد یوسفصوبہ ہزارہ کی تحریک قربانیوں کی علامت ہےجسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،سینیٹر طلحہٰ محموداسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ صوبہ ہزارہ کا قیام…

اگست 3, 2026
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی( نمائندہ خصوصی) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد افراد گھروں، دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 ریکارڈ کی گئی۔…

جولائی 31, 2026
آزاد کشمیر میں حقوق کے نام پر گیم کے مقاصد کچھ اور تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

آزاد کشمیر میں حقوق کے نام پر گیم کے مقاصد کچھ اور تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں حقوق کے نام پر گیم چلائی گئی، مقاصد کچھ اور تھےملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف 40 ہزار 348 انٹیلی جنس…

جولائی 31, 2026