Tag: #latestnews

قیام امن کے لیے پنجاب بھر میں رینجرز طلب، دفعہ 144 نافذ

قیام امن کے لیے پنجاب بھر میں رینجرز طلب، دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پنجاب میں قیامِ امن کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا جبکہ صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارتِ داخلہ کو مراسلہ جاری کردیا ہے، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی میں رینجرز کے دستے 5 اکتوبر تک تعینات کرنے…

ستمبر 23, 2026
جنوبی کوریا اورپاکستان سیپا معاہدے کے قریب پہنچ گئے

جنوبی کوریا اورپاکستان سیپا معاہدے کے قریب پہنچ گئے

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے (سیپا) پر مذاکرات کا پہلا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے جبکہ دوسرے دور کے مذاکرات جلد متوقع ہیں۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے…

اگست 20, 2026
عازمین حج نے حکومت کو 8.7 ارب روپے سے زائدرقم جمع کرا دی

عازمین حج نے حکومت کو 8.7 ارب روپے سے زائدرقم جمع کرا دی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) حج ڈیجیٹل پورٹل شروع ہونے کے بعد 13,260 عازمین نے حج واجبات کی پہلی قسط کی ادائیگی کے لیے مختلف ادائیگی کے ذرائع سے 8.703 ارب روپے سے زائد جمع کرا دیے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ حج اپ ڈیٹ کے مطابق بینک کارڈز کے ذریعے…

اگست 19, 2026
حکومت نے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-27 میں ترامیم منظور کرلیں

حکومت نے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-27 میں ترامیم منظور کرلیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-27 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے، جن کا مقصد مربوط توانائی منصوبہ بندی کو مضبوط بنانا، بجلی کی پیداوار اور ترسیلی نظام میں توسیع، دور دراز علاقوں میں قابلِ تجدید ذرائع سے بجلی کی فراہمی کو فروغ…

اگست 18, 2026
سکیورٹی فورسز آپریشن اوربارودی گاڑی پھٹںے سے18 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز آپریشن اوربارودی گاڑی پھٹںے سے18 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردی کی غرض سے تیار کی جانے والی بارودی مواد سے بھری گاڑی تیاری کے مرحلے میں پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور جائے وقوعہ پر موجود بارودی مواد کے مزید دھماکوں کے…

اگست 12, 2026
پاکستان کا مثبت تشخص کے لیے عالمی روابط ناگزیرہیں،عارف ظفرمنصوری

پاکستان کا مثبت تشخص کے لیے عالمی روابط ناگزیرہیں،عارف ظفرمنصوری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) امریکہ میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت عارف ظفر منصوری نے کہا ہے کہ پاکستان کا عالمی تشخص بہتر بنانے کے لیے دنیا کے سامنے ملک کی حقیقی تصویر پیش کرنا ناگزیر ہے، جبکہ پاکستانی اور امریکی میڈیا کے درمیان روابط، عوامی سطح پر تبادلوں اور مشترکہ مکالمے…

اگست 6, 2026
چیئرمین پی ٹی آئی کا ملک میں فوری طور پر قومی حکومت قائم کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پی ٹی آئی کا ملک میں فوری طور پر قومی حکومت قائم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آپ نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کی بات کر رہے ہیں۔ کیا آپ کے پاس اِس کا مینڈیٹ ہے؟ صوبوں سے متعلق ترامیم کیلئے بڑا اتفاق رائے…

جولائی 31, 2026
ہم محافظ حرمین شریفین ہیں،پاکستان،سعودی عرب کاخاص تعلق ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم محافظ حرمین شریفین ہیں،پاکستان،سعودی عرب کاخاص تعلق ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا  ہے کہ ہم محافظ حرمین شریفین ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کا تعلق خاص ہے، اسٹریٹجک تعلق ہے۔ سعودی عرب سے ہماری جذباتی وابستگی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان…

جولائی 31, 2026
پاکستان کو چھوٹے صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز

پاکستان کو چھوٹے صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز

تحریر : وجیہ احمد صدیقی اسلام آباد میں تقریر کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ انتظامی ڈھانچے کو ازسرِنو دیکھنے کی ضرورت ہے اور ملک کو چھوٹے انتظامی یونٹوں یا نئے صوبوں کی طرف لے جانا چاہیے تاکہ عوامی مسائل کے حل…

جولائی 31, 2026
ایران،امریکا کو معاہدے پر واپس لا نے کی کوشش کررہے ہیں،پاکستان دفترخارجہ

ایران،امریکا کو معاہدے پر واپس لا نے کی کوشش کررہے ہیں،پاکستان دفترخارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ ایران اورامریکا کو معاہدے پر واپس لا نے کی کوشش کررہے ہیں پاکستان خلیج، بحیرہ احمر اور آبنائے ہرمز کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے انہوں نے واضح کیا کہ خطے میں پائیدار…

جولائی 30, 2026