ٹرمپ کا ایران سے متعلق سخت مؤقف: معاہدے سے پہلے پابندیاں ختم نہیں ہوں گی
نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ امن معاہدہ طے پانے سے پہلے نہ تو ایران کے منجمد اثاثے بحال کریں گے اور نہ ہی کوئی پابندیاں ہٹائیں گے۔ صدر ٹرمپ کا…
جون 8, 2026