رپورٹس کے مطابق ایرانی قومی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے امریکا کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں، تاہم درجن سے زائد معاون عملے کے ارکان کو اجازت نہیں دی گئی۔ اس صورتحال نے ٹیم کی تیاریوں کے حوالے سے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔
ایرانی فٹبال ٹیم کو ویزے مل گئے، مگر اہم معاون عملہ مسترد

Leave a Reply