ماؤنٹ ایورسٹ پر لاپتا ہونے والا ایک نیپالی کوہ پیمائی گائیڈ، جسے مردہ سمجھ لیا گیا تھا، چھ دن بعد زندہ مل گیا۔ امدادی کارکنوں نے اسے بیس کیمپ کی جانب رینگتے ہوئے پایا، جس پر اہلِ خانہ اور ساتھیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
ایورسٹ پر لاپتا نیپالی گائیڈ چھ روز بعد زندہ مل گیا

Leave a Reply