فلیمنگوؤں کے مسکن کو خطرہ، البانیہ میں لگژری منصوبے کے خلاف احتجاج

البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں ایک پرتعیش سیاحتی منصوبے کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ منصوبہ فلیمنگو پرندوں کے قدرتی مسکن کو نقصان پہنچائے گا، جبکہ ناقدین کا مؤقف ہے کہ ملک کو مہنگے منصوبوں کے بجائے عوامی فلاح پر توجہ دینی چاہیے۔

خبر شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *