بھارت کا چابہار خواب چکنا چور، ایران نے گوادر پورٹ سے تعاون کا ہاتھ بڑھا دیا
اسلام آباد( محمد فیضان /نمائندہ خصوصی)بھارت کا ایرانی بندرگاہ چابہار کواستعمال کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا ایران نے بھارتی منفاقت بے نقاب ہونے پرپاکستان سے تعاون کے لیے ہاتھ بڑھادیا اس حوالے سے ایران سے آنے والے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے گوادر پورٹ اتھارٹی ہیڈ آفس کا…
مئی 12, 2026