Tag: #pakistannews

نوجوانوں کے لیے چیٹ جی پی ٹی میں نئے حفاظتی اقدامات کا اعلان

نوجوانوں کے لیے چیٹ جی پی ٹی میں نئے حفاظتی اقدامات کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے 18 سال سے کم عمر صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ میں مزید حفاظتی اقدامات متعارف کرا دیے۔ اوپن اے آئی کے مطابق نئے ’’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘‘ تجربے کا مقصد…

اگست 19, 2026
سری لنکا، پاکستان، انگلینڈ کرکٹ سیریز کا اعلان

سری لنکا، پاکستان، انگلینڈ کرکٹ سیریز کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر اور نومبر میں سری لنکا اور انگلینڈ کی میزبانی کرے گی۔ پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز 9 اکتوبر سے 21 نومبر تک جاری رہے گی۔ سری لنکا کا دورہ پاکستان 4 اکتوبر سے شروع ہوگا، جہاں…

اگست 19, 2026
عازمین حج نے حکومت کو 8.7 ارب روپے سے زائدرقم جمع کرا دی

عازمین حج نے حکومت کو 8.7 ارب روپے سے زائدرقم جمع کرا دی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) حج ڈیجیٹل پورٹل شروع ہونے کے بعد 13,260 عازمین نے حج واجبات کی پہلی قسط کی ادائیگی کے لیے مختلف ادائیگی کے ذرائع سے 8.703 ارب روپے سے زائد جمع کرا دیے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ حج اپ ڈیٹ کے مطابق بینک کارڈز کے ذریعے…

اگست 19, 2026
حکومت نے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-27 میں ترامیم منظور کرلیں

حکومت نے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-27 میں ترامیم منظور کرلیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-27 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے، جن کا مقصد مربوط توانائی منصوبہ بندی کو مضبوط بنانا، بجلی کی پیداوار اور ترسیلی نظام میں توسیع، دور دراز علاقوں میں قابلِ تجدید ذرائع سے بجلی کی فراہمی کو فروغ…

اگست 18, 2026
رونالڈو کا فٹبال کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

رونالڈو کا فٹبال کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پرتگال کے فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رواں سال غالباً ان کے پیشہ ورانہ فٹ بال کیریئر کا آخری سال ہوگا۔ ووگ میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ 25 سالہ کیریئر کی…

اگست 17, 2026
مصنوعی ذہانت کے انفرا سٹرکچر سے پانی کی بڑھتی کھپت کو خطرہ

مصنوعی ذہانت کے انفرا سٹرکچر سے پانی کی بڑھتی کھپت کو خطرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر سے پانی کی بڑھتی کھپت نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ مصنوعی ذہانت اورڈیجیٹل ٹیکنالوجی کےبڑھتے استعمال کےساتھ دنیا بھر میں ڈیٹا سینٹرزکی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،اقوام متحدہ کے ادارے یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ فار واٹر، انوائیرمنٹ اینڈ ہیلتھ…

اگست 17, 2026
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر تیزی آگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق کے مطابق آج 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 2 ہزار روپے بڑھکر 461936 روپے ہوگئے،10 گرام سونے کی قیمت 1715…

اگست 17, 2026
ایران امریکا جنگ بندی میں توسیع

ایران امریکا جنگ بندی میں توسیع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق ہوگیا، العریبہ کے مطابق جنگ بندی کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔ العربیہ کے مطابق جنگ بندی کے دوران بھی امریکا اور ایران کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں، جبکہ دونوں ممالک نے ایک…

اگست 17, 2026
عبد العلیم خان کا سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

عبد العلیم خان کا سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے بلوچستان کےعلاقے کلی زائیک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور واضح کیا کہ فتنہ الہندوستان کےتمام سلیپر سیلز اور دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان…

اگست 17, 2026
ایران امریکہ جنگ بندی خاتمے میں 5 دن باقی، مدت میں توسیع پر ڈیڈ لاک

ایران امریکہ جنگ بندی خاتمے میں 5 دن باقی، مدت میں توسیع پر ڈیڈ لاک

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکا اور ایران نے پاکستان کی ثالثی سے طے پانے والی 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کی مدت میں اضافے کی حتمی مدت تاحال طے نہیں ہوسکی۔ پاکستانی حکومتی ذرائع کے مطابق دونوں فریقوں…

اگست 12, 2026