Tag: #pakistannews

شوگر مافیا مالا مال، عوام رل گئے ،حکومت خاموش

شوگر مافیا مالا مال، عوام رل گئے ،حکومت خاموش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چینی کی برآمد اور درآمد کا گھن چکر میں مافیاز کی چاندنی ہوگئی مگر عوام رُل گئے۔ شوگر ملز مالکان نے ماضی میں کتنی چینی برآمد کی؟ شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک بار پھر 6 لاکھ 33 ہزار ٹن سرپلس چینی برآمد کی…

اگست 24, 2026
اداکار روح اللہ مہدی منشیات سمگلنگ میں ساتھی سمیت گرفتار

اداکار روح اللہ مہدی منشیات سمگلنگ میں ساتھی سمیت گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اداکار شاہد کپور کے ساتھی اداکار روح اللّٰہ مہدی اور ان کے ایک ساتھی کو 28 گرام منشیات کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ جموں و کشمیر…

اگست 24, 2026
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے انتخاب کے بعد نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے انتخاب کے بعد46 ارکان اسمبلی سے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے حلف لیا قبل ازیں آزادکشمیر…

اگست 24, 2026
پاکستان اتھوپیا کا زراعت، لائیو سٹاک، تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان اتھوپیا کا زراعت، لائیو سٹاک، تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے نیوٹریشن انٹرنیشنل پاکستان کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر عرفان اللہ کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں غذائیت سے متعلق اقدامات، خوراک کی فورٹیفکیشن اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کے درمیان…

اگست 20, 2026
مصباح ارشد 2026 کے لیے مس یونیورس منتخب

مصباح ارشد 2026 کے لیے مس یونیورس منتخب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کو مس یونیورس کے عالمی مقابلے میں چوتھی بار نمائندگی کا اعزاز مل گیا، مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان 2026 منتخب کرلیا گیا۔ مصباح ارشد کی کامیابی کا اعلان فلپائن میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا، جہاں مس یونیورس پاکستان کے فرنچائز مالک…

اگست 20, 2026
عالمی منڈی میں ایک دن ہی سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں ایک دن ہی سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 13700 روپے مہنگا ہو کر 471936 روپے کا ہو گیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 10768…

اگست 20, 2026
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ 5٫5 وکٹیں، انگلش بولرز نے گیند کے دو ٹکرے کر دیے

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ 5٫5 وکٹیں، انگلش بولرز نے گیند کے دو ٹکرے کر دیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے دو فاسٹ بولرز اولی رابنسن اور جوش ٹنگ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 5،5 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد کرکٹ کی روایت کو ایک منفرد انداز میں نبھایا۔ عام طور پر پانچ وکٹیں لینے والا بولر میچ کی گیند اپنے…

اگست 20, 2026
قومی اسمبلی اور سینٹ نے ڈیفینس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل 2026 کی منظور دے دی

قومی اسمبلی اور سینٹ نے ڈیفینس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل 2026 کی منظور دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینیٹ اور قومی اسمبلی نے ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2026 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے، نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل…

اگست 20, 2026
آن لائن سیفٹی کے لیے گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل پاسبان پروگرام کا افتتاح کر دیا۔

آن لائن سیفٹی کے لیے گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل پاسبان پروگرام کا افتتاح کر دیا۔

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گوگل نے پاکستان میں آن لائن سیفٹی کیلئے ڈیجیٹل پاسبان پروگرام کا افتتاح کر دیا ہے، 2لاکھ خاندانوں کو گوگل کے آن لائن تحفظ کے ٹولز کی تربیت فراہم کی جائے گی ۔ گوگل کے کلسٹر ڈائریکٹر فرحان ایس قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

اگست 20, 2026
ایندھن کی قیمتوں میں فوری طور پر کمی کی ہدایت ۔ شہباز شریف

ایندھن کی قیمتوں میں فوری طور پر کمی کی ہدایت ۔ شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی۔ جس میں عوام کو ایندھن کی قیمتوں میں ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ…

اگست 19, 2026