Author: ویب ڈسک

امریکی سینیٹ نے سرحدی سیکیورٹی کے لیے 70 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے سرحدی سیکیورٹی کے لیے 70 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) اور بارڈر پٹرول کے لیے تقریباً 70 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ حامیوں کا کہنا ہے کہ اس سے سرحدی سیکیورٹی مضبوط ہوگی جبکہ ناقدین کے مطابق اس سے گرفتاریوں اور ملک بدری کی کارروائیوں میں اضافہ…

جون 6, 2026
گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کا اعتراض! پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کا اعتراض! پاکستان کا شدید ردعمل سامنے آگیا

بھارت کیوں ناراض ہوا؟ گلگت بلتستان انتخابات نے بڑا تنازع کھڑا کر دیا اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے بھارت کے اعتراضات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے جب کہ ترجمان…

جون 6, 2026
آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے فیصلے نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا!

آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے فیصلے نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا!

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کی جانب سے اعلیٰ سطحی سیاسی وفد کی سنجیدہ کوششوں کے باوجود احتجاج مؤخر نہ کرنے کے فیصلے نے اس کے مذاکراتی عمل سے سنجیدگی کے حوالے سے اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مسئلے کے حل کے لیے تشکیل…

جون 6, 2026
آزاد کشمیر میں بڑا تصادم؟ حکومت کا ایکشن کمیٹی کو آخری انتباہ!

آزاد کشمیر میں بڑا تصادم؟ حکومت کا ایکشن کمیٹی کو آخری انتباہ!

35 مطالبات مان لیے گئے، پھر بھی احتجاج کیوں؟ حکومت کا چونکا دینے والا مؤقف مظفر آباد( نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر حکومت کی جانب سےکہا گیا کہ 38 میں سے 35 مطالبات تسلیم ہونے کے بعد بھی احتجاج پر اصرار عوامی مفاد نہیں بلکہ سیاسی ضد ہے، پُرامن احتجاج جمہوری…

جون 6, 2026
رانا تنویر اور چوہدری شافع حسین کی اہم ملاقات، کینیڈا کے ساتھ تجارت بڑھانے کا پلان

رانا تنویر اور چوہدری شافع حسین کی اہم ملاقات، کینیڈا کے ساتھ تجارت بڑھانے کا پلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) ورلڈ ٹریڈ ڈیولپرز انکارپوریٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) رانا محمد تنویر نے وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کینیڈا گیٹ وے ایکسپو اور لائف اسٹائل ایکسپو بزنس اینڈ انوسٹرز کانفرنس 2026 میں…

جون 5, 2026
ریکوڈک پر بڑی پیش رفت! بیرک کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

ریکوڈک پر بڑی پیش رفت! بیرک کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے ریکو ڈک تانبے اور سونے کے منصوبے کے سیکیورٹی پروٹوکولز اور خریداری کی حکمت عملیوں کا جائزہ لینے کے لیے بیرک مائننگ کارپوریشن کے نمائندے اسلام آباد پہنچ گئے۔ یہ وفد جدید ترین آلات کی خریداری اور کمپنی کے قرضہ جات کے فریم ورک…

جون 5, 2026
سرکاری خریداری میں ملی بھگت اور کرپشن کی روک تھام، پیپرا ، سی سی پی کا مصنوعی ذہانت کے استعمال پر اتفاق

سرکاری خریداری میں ملی بھگت اور کرپشن کی روک تھام، پیپرا ، سی سی پی کا مصنوعی ذہانت کے استعمال پر اتفاق

اسلام آباد ( نما ئندہ خصوصی) چیئرمین مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) فرید احمد تارڑ نے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور منیجنگ ڈائریکٹر پیپرا حسنات احمد قریشی اور دیگر سینئر حکام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سی سی پی…

جون 5, 2026
شہباز حکومت نے نئے پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی بند کر دی!

شہباز حکومت نے نئے پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی بند کر دی!

اسلام آباد(محمد فیضان/ نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کےدور حکومت میں قائم کی گئی نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو بند کرنے کی منظوری دے دی ہے ادارے کو بند کرنے کی سفارش وزیراعظم کی کفایت شعاری کمیٹی نے کی تھی اس ادارے کو بنانے کا…

جون 5, 2026
ورلڈ کپ غیر یقینی صورتحال، ایران نے سفری منصوبہ تبدیل کر دیا

ورلڈ کپ غیر یقینی صورتحال، ایران نے سفری منصوبہ تبدیل کر دیا

علاقائی کشیدگی اور ویزا سے متعلق خدشات کے باعث ایران کی ورلڈ کپ تیاریوں میں مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ ایرانی فٹبال حکام کے مطابق ٹیم پہلے امریکا کے بجائے میکسیکو جائے گی، جبکہ یہ فیصلہ فیفا کے ساتھ مشاورت سے کیا گیا ہے۔

جون 5, 2026
لاس اینجلس میں ووٹوں کی گنتی سے پہلے تربیت یافتہ کتوں کی جانچ

لاس اینجلس میں ووٹوں کی گنتی سے پہلے تربیت یافتہ کتوں کی جانچ

لاس اینجلس کاؤنٹی میں انتخابی بیلٹ پیپرز کی گنتی شروع ہونے سے پہلے خصوصی تربیت یافتہ کتے ان کی جانچ کرتے ہیں۔ ان کتوں کا مقصد کسی بھی خطرناک یا نقصان دہ مادے کی موجودگی کا پتا لگانا ہوتا ہے، جس کے بعد بیلٹس کی تصدیق اور گنتی کا عمل…

جون 5, 2026