لاس اینجلس میں ووٹوں کی گنتی سے پہلے تربیت یافتہ کتوں کی جانچ

لاس اینجلس کاؤنٹی میں انتخابی بیلٹ پیپرز کی گنتی شروع ہونے سے پہلے خصوصی تربیت یافتہ کتے ان کی جانچ کرتے ہیں۔ ان کتوں کا مقصد کسی بھی خطرناک یا نقصان دہ مادے کی موجودگی کا پتا لگانا ہوتا ہے، جس کے بعد بیلٹس کی تصدیق اور گنتی کا عمل شروع کیا جاتا ہے۔

خبر شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *