Author: ویب ڈسک

وائرل ویڈیو کے بعد 85 سالہ سنیما ملازمہ کے لیے ریٹائرمنٹ فنڈ میں 146 ہزار ڈالر جمع

وائرل ویڈیو کے بعد 85 سالہ سنیما ملازمہ کے لیے ریٹائرمنٹ فنڈ میں 146 ہزار ڈالر جمع

امریکی ریاست ٹینیسی میں اے ایم سی سنیما کی 85 سالہ ملازمہ میری ایلن ایرون کے لیے لوگوں نے 146 ہزار ڈالر سے زائد جمع کر دیے ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں ان کی عمر کے باوجود کام جاری رکھنے کی کہانی سامنے آنے کے بعد ہزاروں افراد نے عطیات…

جون 5, 2026
اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کا جنسی زیادتی کے مقدمات پر 100 ملین ڈالر تصفیہ

اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کا جنسی زیادتی کے مقدمات پر 100 ملین ڈالر تصفیہ

اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی نے تقریباً 300 سابق طلبہ کے ساتھ 100 ملین ڈالر کے تصفیے پر اتفاق کر لیا ہے۔ متاثرین کا الزام تھا کہ یونیورسٹی کے ایک سابق ڈاکٹر نے کئی دہائیاں قبل ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔ یہ امریکی جامعات کی تاریخ کے بڑے تصفیوں میں…

جون 5, 2026
کیلیفورنیا میں رہنے والا ایرانی نژاد تاجر ایران کو حساس سامان بھیجنے کے الزام میں گرفتار

کیلیفورنیا میں رہنے والا ایرانی نژاد تاجر ایران کو حساس سامان بھیجنے کے الزام میں گرفتار

نیوپورٹ بیچ – امریکہ کے شہر نیوپورٹ بیچ میں رہنے والے 63 سالہ ایرانی نژاد تاجر جمشید قومی کو ایران کی فوج اور جوہری اداروں کو امریکی ساز و سامان فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی تفتیشی اداروں کے مطابق جمشید قومی نے 2011 سے 2023…

جون 5, 2026
گلگت بلتستان میں صوبائی تعصب کی سیاست

گلگت بلتستان میں صوبائی تعصب کی سیاست

خرم دستگیر، عابد شیر علی کی خطرناک شعلہ بیانی تحریر: وجیہ احمد صدیقی گلگت بلتستان کے انتخابی موسم میں جو کچھ کہا گیا، وہ محض دو جملے نہیں تھے۔ یہ دو جملے اس پوری سیاسی ذہنیت کی نمائندگی کرتے ہیں جو حساس خطوں میں ووٹ لینے کے لیے کبھی ترقی…

جون 5, 2026
اب ٹرمپ ایران میں جنگ نہیں لڑ سکیں گے؟ کانگریس کا بڑا اقدام

اب ٹرمپ ایران میں جنگ نہیں لڑ سکیں گے؟ کانگریس کا بڑا اقدام

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لگام ڈال دی۔ ایوان نے جنگی اختیارات کی قرارداد منظور کرلی، جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یکطرفہ فوجی کارروائی کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ میں اختیارات…

جون 5, 2026
اگلے مالی سال کا بجٹ تیار! محمد اورنگزیب 10 جون کو پیش کریں گے

اگلے مالی سال کا بجٹ تیار! محمد اورنگزیب 10 جون کو پیش کریں گے

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) حکومت آئندہ مالی سال کے لیے اپنی مالیاتی ترجیحات اور پالیسی اقدامات کا خاکہ پیش کرنے کے لیے بدھ 10 جون کو مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ پیش کرے گی۔ اس بات کی تصدیق مشیرِ وزیرِ خزانہ خرم شہزاد نے کی۔ انہوں نے مزید بتایا…

جون 5, 2026
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 17 ممالک کو اقتصادی و سماجی کونسل کے لیے منتخب کر لیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 17 ممالک کو اقتصادی و سماجی کونسل کے لیے منتخب کر لیا

نیویارک – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اقتصادی و سماجی کونسل کے لیے 17 نئے ارکان کا انتخاب کر لیا ہے، جو یکم جنوری 2027 سے تین سال کی مدت کے لیے خدمات انجام دیں گے۔ منتخب ہونے والے ممالک میں انگولا، بولیویا، برازیل، اریٹریا، فرانس، جرمنی، گوئٹے مالا،…

جون 5, 2026
“12 سال حکومت آپ کی تھی، کیا کیا؟” چیف جسٹس کے سوال نے سب کو حیران کر دیا

“12 سال حکومت آپ کی تھی، کیا کیا؟” چیف جسٹس کے سوال نے سب کو حیران کر دیا

پشاور(نامہ نگار ) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے خیبر پختونخوا حکومت کے وزراء اور متعلقہ حکام پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ صوبے میں 12 سال سے حکومت آپ کی ہے، آخر آپ لوگوں نے کیا کیا؟ عدالت نے حکومت…

جون 5, 2026
پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری! تاجکستان کے ساتھ اربوں کی تجارت کا راستہ کھل گیا

پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری! تاجکستان کے ساتھ اربوں کی تجارت کا راستہ کھل گیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان اور تاجکستان نے دوطرفہ تجارت کا حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے لیے تین سالہ روڈ میپ تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق دوشنبے میں تجارت، اقتصادی اور سائنسی و تکنیکی تعاون سے متعلق مشترکہ کمیشن کے آٹھویں اجلاس کے اختتام پر…

جون 5, 2026
ٹرمپ کا امن مشن خطرے میں! حزب اللہ کے ایک فیصلے نے سب کچھ بدل دیا

ٹرمپ کا امن مشن خطرے میں! حزب اللہ کے ایک فیصلے نے سب کچھ بدل دیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے جمعرات کو لبنان میں نئی جنگ بندی کی تجویز مسترد کرنےاور اسرائیل کے اپنی فوجیں ملک سے واپس نہ بلانے کے اعلان کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی لبنان میں لڑائی رکوانے اور تہران کے ساتھ امن معاہدے…

جون 5, 2026