Author: محمد فیضان

نجی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑیوں میں سگریٹ سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب

نجی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑیوں میں سگریٹ سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب

  کراچی(نمائندہ خصوصی)  کیماڑی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کے ذریعے ہونے والی سگریٹ اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مستنگ سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے بڑی مقدار میں غیر ملکی اسمگل شدہ…

مئی 12, 2026
بھارت کو صرف ایک قسط دکھائی،بہت کچھ باقی ہے،پاک فوج

بھارت کو صرف ایک قسط دکھائی،بہت کچھ باقی ہے،پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ معرکہ حق ہم نے بھارت کو صرف ایک قسط دکھائی بہت کچھ باقی ہے ہم تب بھی تیار تھے اور اب بھی تیار ہیں اگر کوئی ہمیں آزمانا چاہتا…

مئی 7, 2026
ایران کے یہودی: حقیقت جو آپ کو سوچ میں ڈال دے

ایران کے یہودی: حقیقت جو آپ کو سوچ میں ڈال دے

*تحریر : وجیہ احمد صدیقی* مشرق وسطی میں اسرائیل کے بعد سب سے زیادہ یہودی ایران میں رہتے ہیں ۔ایران میں رہنے والے چند ہزار یہودی آج بھی اس ملک کی سرزمین پر اپنی قدیم جڑوں کو تھامے ہوئے ہیں جہاں صدیوں سے ان کے آباؤ اجداد نے رہائش اختیار…

اپریل 16, 2026
صدر ٹرمپ کا لبنان اسرائیل میں جنگ بندی کا اعلان

صدر ٹرمپ کا لبنان اسرائیل میں جنگ بندی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس جنگ بندی کا اطلاق امریکی وقت کے مطابق آج شام 5 بجے سے ہو گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اپنے سماجی پلیٹ فارم ’سوشل…

اپریل 16, 2026
پاکستانی کوششیں کامیاب،امریکہ،ایران میں جنگ بندی،مذاکرات کب ہوںگے،تاریخ طے

پاکستانی کوششیں کامیاب،امریکہ،ایران میں جنگ بندی،مذاکرات کب ہوںگے،تاریخ طے

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ٹرمپ نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایران پر تباہ کن حملے شروع کرنے کی دھمکیوں کی ڈیڈ لائن سے تقریبا دو گھنٹے  پہلے جنگ بندی پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔امریکہ اور ایران دونوں دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کی پاکستانی تجویز پر رضامند…

اپریل 8, 2026
حقائق یہ ہیں: بھارت اور مکتی باہنی کا جھوٹ کھل گیا

حقائق یہ ہیں: بھارت اور مکتی باہنی کا جھوٹ کھل گیا

تحریر: وجیہ احمد صدیقی آج کے اس دور میں جب پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے، معاشی تعاون بڑھانے اور پرانے زخموں کو بھرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، بھارت ایک بار پھر 1971ء کے مشرقی پاکستان یعنی موجودہ بنگلہ دیش کے مبینہ قتل عام…

اپریل 3, 2026
عوام کی چیخیں نکلنے پروزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت کم کردی

عوام کی چیخیں نکلنے پروزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت کم کردی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نے عوام کی چیخیں سن لیں پیٹرول کی قیمت 80 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم لیوی میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد بعد پٹرول کی نئی قیمت 378 روپے فی…

اپریل 3, 2026
ایران نے2امریکی طیارے مارگرائے،1ہیلی کاپٹر بھی تباہ

ایران نے2امریکی طیارے مارگرائے،1ہیلی کاپٹر بھی تباہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے سرحدی صوبے کی حدود میں امریکا کے 2 جنگی طیارے مار گرائے ایک طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کے لیے آنے والا ہیلی کاپٹر بھی تباہ کردیا امریکی حکام نے طایرے گرائے جانے کی تصدیق کردی ہے جبکہ بین الاقوامی میڈیا نے امریکی حکام کے…

اپریل 3, 2026
پنجاب، سندھ کا عوام کے لیے ریلیف پیکجز کا اعلان

پنجاب، سندھ کا عوام کے لیے ریلیف پیکجز کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم کی قیمتون میں اضافے کے بعد پنجاب اور سندھ  کی حکومتوں نے عالمی معاشی بحران کے اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے بڑے پیمانے پر فیول سبسڈی اور مفت پبلک ٹرانسپورٹ کے ریلیف پیکیجز کا اعلان کیا ہے۔…

اپریل 3, 2026
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان کی حکومت نےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کیا ہے پٹرول کی قیمت میں 137.24 اور ڈیزل میں 184.49 روپے فی لٹر اضافہ کردیا ہے  پیٹرول کی قیمت بڑھا کر 458.40 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 520.35…

اپریل 3, 2026