Author: محمد فیضان

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 6دہشتگردجہنم واصل کردئیے

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 6دہشتگردجہنم واصل کردئیے

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ گرفتار دہشت گردوں میں خواتین خود کش بمبار بھی شامل ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ…

جولائی 23, 2026
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےسعودی عرب سے سول جوہری معاہدے پر نئی شرط عائد کر دی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےسعودی عرب سے سول جوہری معاہدے پر نئی شرط عائد کر دی

نیویارک (نمائندہ خصوصی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ امریکہ کے طے پانے والے سول جوہری معاہدے پر نئی شرط عائد کردی ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ سعودی عرب کی ابراہمی معاہدوں میں شمولیت سے مشروط ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا…

جولائی 23, 2026
وزیراعظم کاٹیکنالوجی ایکوسسٹم کے لیے20 ملین ڈالرکےوینچر فنڈ کااعلان

وزیراعظم کاٹیکنالوجی ایکوسسٹم کے لیے20 ملین ڈالرکےوینچر فنڈ کااعلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم شہباز شریف نے روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹمز ایکسپو 2026“ کا افتتاح کرتے ہو ئے تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ قومی جدت طرازی کے ایک متحدہ نظام کا حصہ بنیں اور پاکستان میں مقامی علم اور ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں…

جولائی 22, 2026
ایران کی ٹرمپ کو جوابی آپریشن کی دھمکی

ایران کی ٹرمپ کو جوابی آپریشن کی دھمکی

تہران( ویب ڈیسک) ایران نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے اپنے حملے نہ روکے تو ایسا جواب دینگے کہ امریکہ میں سوگ منایا جائے گا ایران نے امریکا کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے باوجود ایران نہ صرف…

جولائی 22, 2026
ٹرمپ کی ایران کے پلوں اور بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی

ٹرمپ کی ایران کے پلوں اور بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی

نیویارک(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایک بار پھر ایران کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جب بھی تہران کسی بحری جہاز کوٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں کہا، ”جب بھی اسلامی جمہوریہ ایران آبنائے ہرمز میں…

جولائی 22, 2026
حکومت،پیٹرول پمپس مالکان مذاکرات کامیاب ،ہڑتال نہ کرنے کا اعلان

حکومت،پیٹرول پمپس مالکان مذاکرات کامیاب ،ہڑتال نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) آل پاکستان پٹرولیم پمپ اونرز ایسوسی ایشن (اے پی پی پی او اے) نے حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ملک گیر ہڑتال دو ہفتوں کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پٹرولیم علی پرویز ملک…

جولائی 22, 2026
سونا چاندی مہنگے ہو گئے

سونا چاندی مہنگے ہو گئے

 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سونا چاندی کو پر لگ گئے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو چاندی اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کے اضافے سے 4068 ڈالر فی اونس کا ہوگیا بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے…

جولائی 21, 2026
پاکستان کے سینئر سفارتکار ٹیپو عثمان نے لندن میں  ہائی کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان کے سینئر سفارتکار ٹیپو عثمان نے لندن میں ہائی کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سینئر سفارتکار ٹیپو عثمان نے 20 جولائی 2026 کو لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پہنچ کر برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ٹیپو عثمان ایسے وقت میں لندن میں پاکستان کے سفارتی مشن کی قیادت…

جولائی 20, 2026
سعودی عرب کے خلاف یمنی حوثی باغیوں کابحری ناکہ بندی کا اعلان

سعودی عرب کے خلاف یمنی حوثی باغیوں کابحری ناکہ بندی کا اعلان

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے خلاف یمنی حوثی باغیوں نے فوری طور پر بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ گروپ کے عسکری ترجمان نے ایک ٹیلی ویژن خطاب میں اس فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا۔ حوثیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ مجرم سعودی دشمن…

جولائی 20, 2026
اینڈی برنہم برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے

اینڈی برنہم برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے

لندن( نمائندہ خصوصی) اینڈی برنہم برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے اوراب کیئر اسٹارمر کی جگہ منصب سنبھالنے کے بعد وہ ملک کے لیے اپنے وژن کا اعلان کرنے والے ہیں۔ اس سے قبل کیئر اسٹارمر پیر کی صبح ڈاؤننگ اسٹریٹ سے روانہ ہوئے۔ اپنی الوداعی تقریر میں انہوں نے کہا…

جولائی 20, 2026