ڈینور ایئرپورٹ پر فرنٹیئر ایئرلائن کے طیارے کی زد میں آ کر ایک شخص ہلاک

ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک شخص باڑ پھلانگ کر رن وے میں داخل ہوا اور فرنٹیئر ایئرلائن کے طیارے کی زد میں آ کر ہلاک ہوگیا۔ حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں لیکن وہ شخص جانبر نہ ہو سکا۔

واقعے کے بعد ایئرپورٹ کی سرگرمیاں عارضی طور پر متاثر رہیں جبکہ حکام نے سیکیورٹی خلاف ورزی کی تحقیقات شروع کر دیں۔

خبر شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *