نیویارک پولیس نے 32 سالہ رہمیل برک کو گرفتار کر لیا جس پر الزام ہے کہ اس نے مینہیٹن کے علاقے چیلسی میں 18th Street سب وے اسٹیشن پر 76 سالہ روس فیلزون کو سیڑھیوں سے دھکا دے دیا۔ حکام کے مطابق حملہ بظاہر بلا اشتعال تھا اور اسی روز مشتبہ شخص کو نفسیاتی نگرانی سے رہا کیے جانے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔ فیلزون بعد میں بیلیوو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ حکام نے تصدیق کی کہ مشتبہ شخص کے خلاف پہلے بھی گرفتاریاں موجود تھیں جبکہ میئر زہران ممدانی نے اسپتال کے ڈسچارج طریقہ کار کی تحقیقات کا حکم دیا ہے
چیلسی سب وے قتل کی تحقیقات

Leave a Reply