امریکہ ایران جنگ،،وزیرا عظم کی اداروں کومعاشی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاری کی ہدایت
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نےعلاقائی صورتحال میں غیر یقینی کے باعث پیدا ہونے والے ممکنہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ہر ممکن تیاری رکھنے کی ہدایت کی، جبکہ انہوں نے پاکستان کی معیشت پر علاقائی کشیدگی کے اثرات کا بھی جائزہ لیا۔وزیراعظم شہباز شریف…
جولائی 16, 2026