Tag: America#

ایشین ڈویلپمینٹ بینک کا پاکستان میں مہنگائی کا خدشہ

ایشین ڈویلپمینٹ بینک کا پاکستان میں مہنگائی کا خدشہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے مالی سال 2027 کیلئے پاکستان کی معاشی ترقی کی پیشگوئی کم کرکے 3.7 فیصد کردی ہے اورساتھ ہی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔ بینک نے اس کی وجوہات میں توانائی کی بلند لاگت اور کارکنوں کی…

جولائی 9, 2026
امریکہ کا لا ہور، کراچی میں ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

امریکہ کا لا ہور، کراچی میں ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) امریکا نے اعلان کیا ہے کہ لاہور اور کراچی میں اس کے قونصل خانوں میں معمول کی قونصلر سروسز بحال کی جارہی ہیں، جن میں ویزا پراسیسنگ اور امریکی شہریوں کے لیے خدمات شامل ہیں۔ یہ سروسز مارچ میں اس وقت معطل کر دی گئی تھیں…

جولائی 8, 2026
سیاسی جماعتوں سے حساب کتاب طلب

سیاسی جماعتوں سے حساب کتاب طلب

اسلام آباد( نمائندخصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کرائیں۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گوشوارے مقررہ مدت کے اندر مکمل دستاویزات کے ساتھ جمع کرانا لازمی…

جولائی 8, 2026
حکومت کی امریکی پاکستانی تاجروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت

حکومت کی امریکی پاکستانی تاجروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت

شکاگو( نمائندہ خصوصی)  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیات، جن میں 20 صنعت کار، ٹیکنالوجسٹ اور فنانسر شامل تھے اور ان میں سے ایک تہائی سے زیادہ سابق فارچیون 500 ایگزیکٹوز تھے، کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اپنا…

جولائی 8, 2026
صدر ٹرمپ کا لبنان اسرائیل میں جنگ بندی کا اعلان

صدر ٹرمپ کا لبنان اسرائیل میں جنگ بندی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس جنگ بندی کا اطلاق امریکی وقت کے مطابق آج شام 5 بجے سے ہو گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اپنے سماجی پلیٹ فارم ’سوشل…

اپریل 16, 2026
پاکستانی کوششیں کامیاب،امریکہ،ایران میں جنگ بندی،مذاکرات کب ہوںگے،تاریخ طے

پاکستانی کوششیں کامیاب،امریکہ،ایران میں جنگ بندی،مذاکرات کب ہوںگے،تاریخ طے

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ٹرمپ نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایران پر تباہ کن حملے شروع کرنے کی دھمکیوں کی ڈیڈ لائن سے تقریبا دو گھنٹے  پہلے جنگ بندی پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔امریکہ اور ایران دونوں دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کی پاکستانی تجویز پر رضامند…

اپریل 8, 2026
ایران نے2امریکی طیارے مارگرائے،1ہیلی کاپٹر بھی تباہ

ایران نے2امریکی طیارے مارگرائے،1ہیلی کاپٹر بھی تباہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے سرحدی صوبے کی حدود میں امریکا کے 2 جنگی طیارے مار گرائے ایک طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کے لیے آنے والا ہیلی کاپٹر بھی تباہ کردیا امریکی حکام نے طایرے گرائے جانے کی تصدیق کردی ہے جبکہ بین الاقوامی میڈیا نے امریکی حکام کے…

اپریل 3, 2026
صدر ٹرمپ نے نیا دعویٰ کر دیا

صدر ٹرمپ نے نیا دعویٰ کر دیا

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بوکھلا گئے متضاد اور لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہوتے صدر کے بیانات نے امریکہ کی ایران جنگ میں ناکامی کا پول کھول کر رکھ دیا اب ایک مرتبہ پھر صدر ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ…

اپریل 1, 2026
ایران نے امریکہ کو جواب دے دیا

ایران نے امریکہ کو جواب دے دیا

تہران ( ویب ڈیسک) ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کی 15 نکاتی جنگ بندی تجویز کا جواب دے دیا ہے، جس میں حملے بند کرنے، نقصانات کی تلافی اور تمام محاذوں پر امن قائم رکھنے پر زور دیا گیا۔ ایران نے…

مارچ 26, 2026
پاکستان کی درخواست،امریکہ نے2ایرانی رہنماوں کو ہٹ لسٹ سے ہٹا دیا

پاکستان کی درخواست،امریکہ نے2ایرانی رہنماوں کو ہٹ لسٹ سے ہٹا دیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) واشنگٹن سے درخواست پر اسرائیل نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پارلیمنٹ کے سیپکر محمد باقر قالیباف کو اپنی ہٹ لسٹ سے ہٹا دیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ذرائع کے مطابق اسرائیل کے پاس ان کے ٹھکانے (کوآرڈینیٹس) موجود تھے اور وہ انہیں ختم…

مارچ 26, 2026