Author: ویب ڈسک

بجٹ 2026-27: تعلیم کے نئے منصوبے تقریباً نظرانداز! ہائر ایجوکیشن فنڈز پر بڑا سوال

بجٹ 2026-27: تعلیم کے نئے منصوبے تقریباً نظرانداز! ہائر ایجوکیشن فنڈز پر بڑا سوال

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی بجٹ 2026-27 میں شعبۂ تعلیم کے نئے ترقیاتی منصوبوں کو بڑی حد تک نظرانداز کر دیا گیا ہے، جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے صرف 5 نئے ترقیاتی منصوبے سرکاری شعبہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کیے گئے ہیں۔بجٹ…

جون 3, 2026
اسرائیل کی اسلحہ برآمدات کا نیا ریکارڈ! 19.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسرائیل کی اسلحہ برآمدات کا نیا ریکارڈ! 19.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کی وزارتِ دفاع نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ ملک کی اسلحہ برآمدات مسلسل پانچویں سال ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں اور 2025 میں ان کا حجم 19.2 ارب ڈالر تک جا پہنچا، جس میں میزائل، راکٹ اور فضائی دفاعی نظاموں کی فروخت نے کلیدی…

جون 3, 2026
جعلی ادویات کا خاتمہ شروع! حکومت نے بڑا ڈیجیٹل نظام منظور کر لیا

جعلی ادویات کا خاتمہ شروع! حکومت نے بڑا ڈیجیٹل نظام منظور کر لیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزارت صحت نے ملک بھر میں جعلی ادویات کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھا لیئے ، وفاقی کابینہ نے ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دیدی ۔ ڈرگ لیبلنگ اینڈ پیکنگ رولز انیس سو اٹھہتر میں ضروری ترامیم کی گئی…

جون 3, 2026
امریکہ بھارت تجارتی معاہدہ قریب! 30 ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ کھلنے کا دعویٰ

امریکہ بھارت تجارتی معاہدہ قریب! 30 ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ کھلنے کا دعویٰ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) امریکہ بھارت کےساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ امریکہ کو بھارت سے تجارتی معاہدے کے بعد 30 ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ تک رسائی مل جا ئے گی رپورٹ کے مطابق امریکی وفد اس وقت نئی دہلی میں موجود ہے…

جون 3, 2026
17 سالہ پیلے کی تاریخی ورلڈ کپ جرسی نیلامی کا ریکارڈ توڑ سکتی ہے

17 سالہ پیلے کی تاریخی ورلڈ کپ جرسی نیلامی کا ریکارڈ توڑ سکتی ہے

برازیل کے عظیم فٹبالر پیلے کی 1958 ورلڈ کپ میں پہنی گئی جرسی، جب انہوں نے صرف 17 سال کی عمر میں عالمی شہرت حاصل کی تھی، نیلامی میں ریکارڈ قیمت حاصل کر سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ جرسی ڈیاگو میراڈونا کی مشہور “ہینڈ آف گاڈ” جرسی کا ریکارڈ…

جون 3, 2026
ریئلٹی ٹی وی اسٹار اسپینسر پراٹ کی سیاست میں انٹری کی تیاری

ریئلٹی ٹی وی اسٹار اسپینسر پراٹ کی سیاست میں انٹری کی تیاری

ایم ٹی وی کے مقبول ریئلٹی شو دی ہلز سے شہرت حاصل کرنے والے اسپینسر پراٹ اپنی سیاسی خواہشات کے باعث توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ انہیں امریکہ کے دوسرے بڑے شہر لاس اینجلس کے میئر کے ممکنہ امیدوار کے طور پر زیرِ بحث لایا جا رہا ہے۔

جون 3, 2026
آئیووا میں خاندانی فائرنگ، سات افراد ہلاک

آئیووا میں خاندانی فائرنگ، سات افراد ہلاک

امریکی ریاست آئیووا میں ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے اپنے چھ رشتہ داروں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ واقعے میں مجموعی طور پر سات افراد ہلاک ہوئے جبکہ پولیس اس المناک سانحے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔

جون 3, 2026
سعودی عرب کے صحرائی میگا سٹی منصوبے کو بڑے چیلنجز کا سامنا

سعودی عرب کے صحرائی میگا سٹی منصوبے کو بڑے چیلنجز کا سامنا

سعودی عرب کا عظیم الشان صحرائی میگا سٹی منصوبہ، جو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 کا اہم حصہ ہے، مالی اور انتظامی مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بڑھتی لاگت اور عملی چیلنجز کے باعث منصوبے کے بعض حصوں میں تاخیر، نظرثانی یا…

جون 3, 2026
چینی کم کرو ورنہ ٹیکس بڑھے گا؟ بڑا حکومتی فیصلہ زیر غور

چینی کم کرو ورنہ ٹیکس بڑھے گا؟ بڑا حکومتی فیصلہ زیر غور

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ غذائیت، جدت اور دیہی معیشت کے فروغ کے لیے پاکستان کو دانشمندانہ ٹیکس پالیسی کی ضرورت ہے انہوں نے آج اسلام آباد میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (SDPI) کے…

جون 3, 2026
کسان اتحاد کا بڑا اعلان، مطالبات نہ مانے گئے تو ملک گیر احتجاج ہوگا

کسان اتحاد کا بڑا اعلان، مطالبات نہ مانے گئے تو ملک گیر احتجاج ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے حکومت کی زرعی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں کے گھروں پر چھاپے فوری طور پر بند کیے جائیں اور اپنی انتظامی ناکامیوں کا بوجھ کسانوں پر نہ ڈالا جائے، زراعت کو…

جون 3, 2026