سعودی عرب کا عظیم الشان صحرائی میگا سٹی منصوبہ، جو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 کا اہم حصہ ہے، مالی اور انتظامی مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بڑھتی لاگت اور عملی چیلنجز کے باعث منصوبے کے بعض حصوں میں تاخیر، نظرثانی یا حجم میں کمی کی جا سکتی ہے۔
سعودی عرب کے صحرائی میگا سٹی منصوبے کو بڑے چیلنجز کا سامنا

Leave a Reply