بزنس
عید میلاد النبی کے موقع پر اسٹیٹ بینک بند رہے گا
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بدھ 26 اگست 2026 کو بند رہے گا۔ اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ نے بھی 26 اگست کو تعطیل کا اعلان کیا تھا۔پی ایس ایکس نے کہا کہ تمام ٹی آر ای سرٹیفکیٹ…
اگست 25, 2026