Tag: #sportsnews

این سی سی آئی اے انکوائری، محمد رضوان نے سوال نامے کا جواب جمع کروا دیا

این سی سی آئی اے انکوائری، محمد رضوان نے سوال نامے کا جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) این سی سی آئی اے کے سوال نامہ پر قومی کرکٹر محمد رضوان نے جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا کہ آج تک نہیں بتایا گیا کہ مجھے کس آن لائین جوئے سے منسوب کیا جا رہا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اینٹی کرپشن یونٹ…

ستمبر 17, 2026
جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار عاقب جاوید کو قرار دے دیا

جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار عاقب جاوید کو قرار دے دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نےعاقب جاوید کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑعاقب جاوید ہیں۔ جیسن گلیسپی کا کہنا ہےکہ عاقب جاوید سلیکٹرز کے چیئرمین ہیں اور اپنی نوکری برقرار رکھے ہوئے ہیں، جبکہ میں…

ستمبر 8, 2026
روہت شرما اور ویرات کوہلی کی ریٹائرمنٹ کی خبر سامنے آ گئی

روہت شرما اور ویرات کوہلی کی ریٹائرمنٹ کی خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے آئندہ اجلاس میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلیکشن کمیٹی…

ستمبر 4, 2026
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز پر آؤٹ

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز پر آؤٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ میں انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 290رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش ٹیم پہلی اننگزمیں 290رنز پرآؤٹ ہوگئی۔ جیمی اسمتھ 61، جورڈن کوکس 55 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے محمدعباس نے…

اگست 28, 2026
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کی بطور کپتان واپسی

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں بابر اعظم کی بطور کپتان واپسی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کا آغاز لارڈز کے تاریخی میدان میں ہوگیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی لارڈز ٹیسٹ میں واپسی ہوئی ہے، جبکہ…

اگست 27, 2026
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کے لیے اشتہار جاری۔ پی سی بی

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کے لیے اشتہار جاری۔ پی سی بی

لاہور (نامہ نگار) پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے قومی ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش شروع کردی اور اس سلسلے میں اشتہار جاری کردیا۔ پی سی بی کے مطابق ریڈ بال اور وائٹ بال دونوں ٹیموں کے لیے فیلڈنگ کوچ درکار ہے۔ امیدوار کے لیے کم از…

اگست 25, 2026
ایشا کپ کے لیے تیاری اچھی ہے اور تمام میچز ہمارے لیے اہم ہیں۔ فاطمہ ثنا

ایشا کپ کے لیے تیاری اچھی ہے اور تمام میچز ہمارے لیے اہم ہیں۔ فاطمہ ثنا

لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کی تیاری اچھی جا رہی ہے، تمام میچز ہمارے لیے اہم ہیں اور ہماری توجہ کسی ایک میچ تک محدود نہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاطمہ ثنا کا کہنا…

اگست 24, 2026
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ 5٫5 وکٹیں، انگلش بولرز نے گیند کے دو ٹکرے کر دیے

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ 5٫5 وکٹیں، انگلش بولرز نے گیند کے دو ٹکرے کر دیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے دو فاسٹ بولرز اولی رابنسن اور جوش ٹنگ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 5،5 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد کرکٹ کی روایت کو ایک منفرد انداز میں نبھایا۔ عام طور پر پانچ وکٹیں لینے والا بولر میچ کی گیند اپنے…

اگست 20, 2026
سری لنکا، پاکستان، انگلینڈ کرکٹ سیریز کا اعلان

سری لنکا، پاکستان، انگلینڈ کرکٹ سیریز کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر اور نومبر میں سری لنکا اور انگلینڈ کی میزبانی کرے گی۔ پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز 9 اکتوبر سے 21 نومبر تک جاری رہے گی۔ سری لنکا کا دورہ پاکستان 4 اکتوبر سے شروع ہوگا، جہاں…

اگست 19, 2026
رونالڈو کا فٹبال کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

رونالڈو کا فٹبال کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پرتگال کے فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رواں سال غالباً ان کے پیشہ ورانہ فٹ بال کیریئر کا آخری سال ہوگا۔ ووگ میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ 25 سالہ کیریئر کی…

اگست 17, 2026