Tag: Pakwatantv#

اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم  سے الیکشن کمیشنر اور ارکان کی تقرری کا مطالبہ

اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم سے الیکشن کمیشنر اور ارکان کی تقرری کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اپوزیشن لیڈرمحمودخان اچکزئی نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ کر چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی فوری تقرری کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خط میں اپوزیشن لیڈر نے الیکشن کمیشن کے اہم عہدوں پر تقرری میں تاخیر پر تشویش کا…

اگست 10, 2026
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندستان کے کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندستان کے کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندستان کے ایک اہم کمانڈر سمیت پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی جاری آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت پنجگور کے علاقوں سرکانی اور…

اگست 10, 2026
آئینی ضمانتوں پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ ریاض فتیانہ

آئینی ضمانتوں پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ ریاض فتیانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے تمام شہری برابر کے حقوق رکھتے ہیں اور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ آئین میں دی گئی ضمانتوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائے، ہمیںقائداعظم کی تصویر اور تقریروں کے بجائے ان کے نظریات اور…

اگست 10, 2026
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے ٹیکسٹائل برآمدات خطرے میں، پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کی وزیراعظم سے فوری مداخلت کی اپیل

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے ٹیکسٹائل برآمدات خطرے میں، پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کی وزیراعظم سے فوری مداخلت کی اپیل

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ملک گیر گڈز ٹرانسپورٹرز کی جاری ہڑتال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے تسلسل سے ٹیکسٹائل و ملبوسات کی صنعت کی رسد، پیداواری سرگرمیاں اور برآمدی کھیپیں بری طرح متاثر ہو سکتی ہیں، جبکہ کونسل…

اگست 10, 2026
حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مؤخر کر دیاہے، وکیل میر رضا

حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مؤخر کر دیاہے، وکیل میر رضا

کراچی( نمائندہ خصوصی) میر رضا کے وکیل جبران ناصر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میر رضا کیس میں نئی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت نے تسلیم کیا کہ میر رضا کا معاملہ خودکشی نہیں بلکہ قتل کا ہے، خودکشی کے مؤقف…

اگست 10, 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آبنائے ہرمز سے متعلق بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 83.29 ڈالر فی…

اگست 7, 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی مراعات اور استحقاق سے متعلق ترمیمی بل منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اراکین اسمبلی کی مراعات اور استحقاق سے متعلق ترمیمی بل منظور

پشاور( نمائندہ پاک وطن) خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین اسمبلی کی مراعات اور استحقاق سے متعلق ترمیمی بل منظور کرلیا۔ ترمیمی بل حکومتی رکن اکرام اللہ غازی نے اسمبلی میں پیش کیا، جس کی منظوری دے دی گئی۔منظور شدہ ترمیمی بل کے تحت اراکین اسمبلی کیلئے تاحیات بلیو پاسپورٹ کی شق…

اگست 7, 2026
سیکورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 10 بھارتی دہشت گرد جہنم واثق

سیکورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 10 بھارتی دہشت گرد جہنم واثق

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 10 دہشت گرد ہلاک کردیے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پہلی کارروائی جنوبی وزیرستان کے علاقے…

اگست 7, 2026
چپس اور سولر کے شعبوں میں چین کے مقابلہ پر ٹرمپ کا نیا منصوبہ

چپس اور سولر کے شعبوں میں چین کے مقابلہ پر ٹرمپ کا نیا منصوبہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے معاشی مقابلے کے تناظر میں سولر اور سیمی کنڈکٹر صنعت سے متعلق نئی تجارتی پالیسیاں متعارف کرا دی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق پولی سلیکون اور اس سے تیار ہونے والی مصنوعات…

اگست 7, 2026
ایک پر حملہ تینوں پر حملہ۔ سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کا دفاعی معاہدہ

ایک پر حملہ تینوں پر حملہ۔ سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کا دفاعی معاہدہ

مکہ( ویب ڈیسک) سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ سلامتی کو مضبوط بنانے اور دفاعی تعاون کو نئی سطح پر لے جانے کے لیے ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے‘ پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی ایک پر مسلح حملہ تمام رکن ممالک پر…

اگست 7, 2026