پاکستان
کابینہ کمیٹی کی فیسکو،گیپکواورآئیسکوکے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) نائب وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے پہلے بیچ میں شامل فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)، گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) اور اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دے…
اگست 24, 2026