Author: ویب ڈسک

یورپ میں امریکہ پر اعتماد تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، نئی رپورٹ

یورپ میں امریکہ پر اعتماد تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، نئی رپورٹ

لندن(نمائندہ خصوصی) پیرس سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق 15 یورپی ممالک میں صرف 11 فیصد عوام اب امریکہ کو قابلِ اعتماد اتحادی سمجھتے ہیں، جو ریکارڈ کی کم ترین سطح ہے۔ یہ شرح چھ ماہ قبل 16 فیصد اور نومبر 2024 میں 22 فیصد تھی۔ یورپی کونسل آن فارن…

جون 11, 2026
پاکستان اور اسپین کے درمیان موسمیاتی تبدیلی اور توانائی تعاون پر اہم بات چیت

پاکستان اور اسپین کے درمیان موسمیاتی تبدیلی اور توانائی تعاون پر اہم بات چیت

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان میں اسپین کے سفیر، عزت مآب مسٹر کارلوس آراگون نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔گفتگو کے دوران سندھ طاس معاہدے (Indus Waters Treaty) اور حالیہ جغرافیائی سیاسی پیش رفت کے وسیع تر…

جون 11, 2026
محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی، 11 سے 13 جون تک شدید بارشوں اور آندھی کا امکان

محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی، 11 سے 13 جون تک شدید بارشوں اور آندھی کا امکان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے ملک کے بیشتر حصوں میں 11 سے 13 جون تک گرد آلود ہواؤں، تیز آندھی، بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے اور ساتھ ہی ممکنہ اربن فلڈنگ (شہری سیلاب)، لینڈ سلائیڈنگ (پہاڑی تودے گرنے) اور کمزور انفرااسٹرکچر…

جون 11, 2026
عوامی سہولت کے لیے قونصلر سروسز جمعہ کو بھی جاری رکھنے کا فیصلہ

عوامی سہولت کے لیے قونصلر سروسز جمعہ کو بھی جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پا کستان کی حکومت نے کفایت شعاری مہم میں 30 جون تک توسیع کر دی ، گروسری اسٹورز رات 10 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت…

جون 11, 2026
ناسا کے آرٹیمس III خلانورد پراڈا کے ڈیزائن کردہ لباس پہنیں گے

ناسا کے آرٹیمس III خلانورد پراڈا کے ڈیزائن کردہ لباس پہنیں گے

ناسا کے آرٹیمس III مشن کے لیے منتخب خلانورد ایسے خلائی لباس استعمال کریں گے جن کی تیاری میں معروف فیشن برانڈ پراڈا نے بھی کردار ادا کیا ہے۔ یہ مشن اپالو دور کے بعد چاند پر انسانوں کی واپسی کی اہم کوشش سمجھا جا رہا ہے۔

جون 11, 2026
امریکا میں مہنگائی تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا میں مہنگائی تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا میں مئی کے دوران اشیائے صرف کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد افراطِ زر کی شرح 4.2 فیصد تک پہنچ گئی۔ یہ تین برسوں کی بلند ترین سطح ہے اور معاشی پالیسیوں پر نئی بحث چھیڑ سکتی ہے۔

جون 11, 2026
ٹرین میں خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص تاریخی مقدمے میں مجرم قرار

ٹرین میں خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص تاریخی مقدمے میں مجرم قرار

لندن جانے والی ٹرین میں ایک خاتون کے بال پکڑ کر اسے بوسہ دینے کی درخواست کرنے والے شخص کو برٹش ٹرانسپورٹ پولیس کی جانب سے چلائے گئے ایک منفرد مقدمے میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام اسے جنسی بنیاد پر ہراسانی کے خلاف ایک اہم قانونی پیش…

جون 11, 2026
انتخابی شکست کے بعد اسپینسر پراٹ کا پراسرار پیغام

انتخابی شکست کے بعد اسپینسر پراٹ کا پراسرار پیغام

ریئلٹی ٹی وی شخصیت اسپینسر پراٹ نے لاس اینجلس کے میئر کے ابتدائی انتخاب میں غیر متوقع شکست کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پراسرار پیغام شیئر کیا ہے، جس کے بعد ان کے سیاسی مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔

جون 11, 2026
پاکستان کی پہلی ڈیپ کنورژن ریفائنری منظور

پاکستان کی پہلی ڈیپ کنورژن ریفائنری منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حب میں پاکستان کی پہلی ڈیپ کنورژن ریفائنری لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے منصوبے پر4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے اسپیک ریفائنری پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان کی پہلی ڈیپ کنورژن گرین فیلڈ ریفائنری حب بلوچستان میں قائم کرنے کے منصوبے پر پیشرفت کررہی ہے ۔…

جون 11, 2026
دفاعی درآمدات پر کسٹمز ڈیوٹی ختم

دفاعی درآمدات پر کسٹمز ڈیوٹی ختم

اسلام آباد( محمد فیضان /نمائندہ خصوصی) پا کستان کی حکومت نے آئی ایم ایف سے کیے گئے سخت معاہدے کے خلاف جا کرآئندہ مالی سال یکم جو لا ئی سے ہر قسم کی دفاعی درآمدات پر کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے…

جون 11, 2026