ایران نے امریکہ کی مزیدحملوں کی دھمکی کو گیڈر بھبکی قراردے دیا
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکہ کی حملوں کی مزید دھمکی کو گیڈر بھبکی قراردے دیا ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈھکے چھپے الفاظ میں دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ محتاط رہیں، کہیں وہ خود ختم نہ ہو جائیں۔ انہوں…
مارچ 10, 2026