ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھنے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی ڈرونز نے کویت کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا جبکہ امریکا اور ایران کے درمیان جوابی حملوں کا تبادلہ بھی ہوا، جس سے توانائی کی عالمی منڈیوں میں تشویش بڑھ گئی ہے

خبر شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *