چلی کے محققین کے مطابق ہنٹا وائرس کے ممکنہ علاج اور ویکسین پر اہم تحقیق وسائل کی کمی اور کووڈ وبا کے باعث رک گئی تھی۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ ابتدائی تحقیق مستقبل میں اس خطرناک وائرس کے خلاف کوششوں میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
چلی میں ہنٹا وائرس کے علاج پر تحقیق وبا کے باعث رک گئی

Leave a Reply