امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر بیکرزفیلڈ میں ایک شخص نے مبینہ طور پر بینک کے اندر کئی افراد کو یرغمال بنا لیا۔ حکام کے مطابق مشتبہ شخص کے پاس ہتھیار اور ممکنہ طور پر دھماکا خیز مواد بھی ہو سکتا ہے، جبکہ پولیس اور مذاکراتی ٹیمیں صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
کیلیفورنیا کے بینک میں یرغمالی بحران، پولیس کی کارروائی جاری

Leave a Reply