ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ٹی ریکس سے مشابہ ایک نئی آبی شکاری مخلوق دریافت کی ہے جس کے جبڑے ہڈیاں توڑنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتے تھے۔ اس دریافت سے ڈائنوسار کی ارتقا اور قدیم ماحولیاتی نظام کے بارے میں نئی معلومات سامنے آ سکتی ہیں۔
ماہرین کا آبی ٹی ریکس جیسی مخلوق دریافت کرنے کا دعویٰ

Leave a Reply