تھائی لینڈ کی شہزادی باجراکیتیابھا تین سال سے زائد عرصہ کومے میں رہنے کے بعد 47 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ وہ قانون، سفارت کاری اور سماجی بہبود کے شعبوں میں اپنی خدمات کے باعث نہایت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی تھیں۔
تھائی لینڈ کی شہزادی باجراکیتیابھا 47 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

Leave a Reply