عاصم اظہر کی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ، آخر ماجرا کیا ہے؟

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس حذف کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عاصم اظہر کے 2.9 ملین فالوورز ہیں جو اپنے پسندیدہ گلوکار سے جُڑے رہنے کے لیے ان کے انسٹااکاؤنٹ کا رخ کرتے ہیں۔

تاہم عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹس اور فالونگ ڈیلیٹ کرکے اپنے لاکھوں مداحوں کو حیران کر دیا۔

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *