بزنس
نجی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑیوں میں سگریٹ سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب
کراچی(نمائندہ خصوصی) کیماڑی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کے ذریعے ہونے والی سگریٹ اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مستنگ سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے بڑی مقدار میں غیر ملکی اسمگل شدہ…
مئی 12, 2026