Tag: Pakwatan#

امریکہ ایران جنگ،،وزیرا عظم کی اداروں کومعاشی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاری کی ہدایت

امریکہ ایران جنگ،،وزیرا عظم کی اداروں کومعاشی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاری کی ہدایت

 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نےعلاقائی صورتحال میں غیر یقینی کے باعث پیدا ہونے والے ممکنہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ہر ممکن تیاری رکھنے کی ہدایت کی، جبکہ انہوں نے پاکستان کی معیشت پر علاقائی کشیدگی کے اثرات کا بھی جائزہ لیا۔وزیراعظم شہباز شریف…

جولائی 16, 2026
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کاوزیر اعظم سے ٹیکسٹائل برآمدات کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کاوزیر اعظم سے ٹیکسٹائل برآمدات کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

  اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیکسٹائل کونسلنے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کو درپیش بنیادی مسائل کے فوری حل کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں تاکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی صنعت دوبارہ ترقی کی راہ…

جولائی 16, 2026
ایشین ڈویلپمینٹ بینک کا پاکستان میں مہنگائی کا خدشہ

ایشین ڈویلپمینٹ بینک کا پاکستان میں مہنگائی کا خدشہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے مالی سال 2027 کیلئے پاکستان کی معاشی ترقی کی پیشگوئی کم کرکے 3.7 فیصد کردی ہے اورساتھ ہی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔ بینک نے اس کی وجوہات میں توانائی کی بلند لاگت اور کارکنوں کی…

جولائی 9, 2026
امریکہ کا لا ہور، کراچی میں ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

امریکہ کا لا ہور، کراچی میں ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) امریکا نے اعلان کیا ہے کہ لاہور اور کراچی میں اس کے قونصل خانوں میں معمول کی قونصلر سروسز بحال کی جارہی ہیں، جن میں ویزا پراسیسنگ اور امریکی شہریوں کے لیے خدمات شامل ہیں۔ یہ سروسز مارچ میں اس وقت معطل کر دی گئی تھیں…

جولائی 8, 2026
سیاسی جماعتوں سے حساب کتاب طلب

سیاسی جماعتوں سے حساب کتاب طلب

اسلام آباد( نمائندخصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کرائیں۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گوشوارے مقررہ مدت کے اندر مکمل دستاویزات کے ساتھ جمع کرانا لازمی…

جولائی 8, 2026
حکومت کی امریکی پاکستانی تاجروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت

حکومت کی امریکی پاکستانی تاجروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت

شکاگو( نمائندہ خصوصی)  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیات، جن میں 20 صنعت کار، ٹیکنالوجسٹ اور فنانسر شامل تھے اور ان میں سے ایک تہائی سے زیادہ سابق فارچیون 500 ایگزیکٹوز تھے، کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اپنا…

جولائی 8, 2026
نجی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑیوں میں سگریٹ سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب

نجی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑیوں میں سگریٹ سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب

  کراچی(نمائندہ خصوصی)  کیماڑی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کے ذریعے ہونے والی سگریٹ اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مستنگ سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے بڑی مقدار میں غیر ملکی اسمگل شدہ…

مئی 12, 2026
بھارت کو صرف ایک قسط دکھائی،بہت کچھ باقی ہے،پاک فوج

بھارت کو صرف ایک قسط دکھائی،بہت کچھ باقی ہے،پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ معرکہ حق ہم نے بھارت کو صرف ایک قسط دکھائی بہت کچھ باقی ہے ہم تب بھی تیار تھے اور اب بھی تیار ہیں اگر کوئی ہمیں آزمانا چاہتا…

مئی 7, 2026
صدر ٹرمپ کا لبنان اسرائیل میں جنگ بندی کا اعلان

صدر ٹرمپ کا لبنان اسرائیل میں جنگ بندی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس جنگ بندی کا اطلاق امریکی وقت کے مطابق آج شام 5 بجے سے ہو گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اپنے سماجی پلیٹ فارم ’سوشل…

اپریل 16, 2026
پاکستانی کوششیں کامیاب،امریکہ،ایران میں جنگ بندی،مذاکرات کب ہوںگے،تاریخ طے

پاکستانی کوششیں کامیاب،امریکہ،ایران میں جنگ بندی،مذاکرات کب ہوںگے،تاریخ طے

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ٹرمپ نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایران پر تباہ کن حملے شروع کرنے کی دھمکیوں کی ڈیڈ لائن سے تقریبا دو گھنٹے  پہلے جنگ بندی پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔امریکہ اور ایران دونوں دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کی پاکستانی تجویز پر رضامند…

اپریل 8, 2026