پاکستان
ہم محافظ حرمین شریفین ہیں،پاکستان،سعودی عرب کاخاص تعلق ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہم محافظ حرمین شریفین ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کا تعلق خاص ہے، اسٹریٹجک تعلق ہے۔ سعودی عرب سے ہماری جذباتی وابستگی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان…
جولائی 31, 2026