پاکستان
بیرونِ ملک مقیم پنشنرز کو غیر ملکی کرنسی میں پنشن کی ادائیگی کا انکشاف
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) بیرونِ ملک مقیم پنشنرز کو غیر ملکی کرنسی میں پنشن کی ادائیگی کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے 19اگست کو ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے سوال پر تحریری جواب پیش کیا جس کے مطابق…
اگست 25, 2026