پاکستان
پنجاب، سندھ کا عوام کے لیے ریلیف پیکجز کا اعلان
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم کی قیمتون میں اضافے کے بعد پنجاب اور سندھ کی حکومتوں نے عالمی معاشی بحران کے اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے بڑے پیمانے پر فیول سبسڈی اور مفت پبلک ٹرانسپورٹ کے ریلیف پیکیجز کا اعلان کیا ہے۔…
اپریل 3, 2026