تازہ ترین
بجلی کے بلوں میں عوام سے 1900 ارب سے زائد ٹیکس وصول! بڑا انکشاف
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کے بلوں میں بھی 3 سال میں صارفین سے اربوں کی ٹیکس کی مد میں بٹور لیے گئے۔ بجلی صارفین سے 3 سال میں ایک ہزار 906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ دستاویز کے مطابق…
مئی 14, 2026